ڈاکٹر: اگر تم سگریٹ نہیں پیو گے تو ہماری زندگی لمبی ہو جائے گی
مریض: آپ صحیح کہہ رہے ہیں
کل میں نے سگریٹ نہیں پیا تو دن ہی نہیں گزر رہا تھا
🚬🔥🚬🔥🚬😂🙄🙈🤣🤔😁
ٹیچر پپو سے
بیٹا یہ بتاؤ جوانی اور بڑھاپے میں کیا فرق ہے؟
پپو مسجوانی میں موبائل میں حسیناؤں کے
نمبر ہوتے تھے اور بڑھاپے میں حکیموں کے
😆🔥🔥🔥😷🙏😂🧐
وہ کہتا ہے میں ان مردوں میں سے نہیں جو شادی کے بعد بدل جاتے ہیں شادی سے پہلے بھی مجھے شادی کا شوق تھا شادی کے بعد بھی مجھے شادی کا شوق ہے
🤟🤟🤟🔥🔥🔥😂😂😂
آج بازار سے گزرتے ہوئے راستے میں ایک ٹوٹا ہوا *سم کارڈ* ملا
😅😅😅😅😅
شاید کسی کی شادی ہو گئی
بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر فرصت ملے تو اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ لینا
🧐🤔😁🤣🙄🙈😹🤟
ہر شخص کے اندر ایک گھناونا انسان چھپا ہوتا ہے۔
جو صرف شناختی کارڈ پر ہی نظر آتا ہے
😂😆🙄🤣😁
ایک آدمی یونیورسٹی کی ٹائلٹ میں گیا اندر سیٹ پر بیٹھا تو سامنے لکھا تھا
اتنا زور اگر تعلیم پر دیتے تو آج کسی اچھی سیٹ پر بیٹھے ہوتے
😷😁🤣🙄😆😂🙏
میں کیا کروں سائیں !!🙂
میں وہ رنگ ہوں !!
جو کسی پر بھی نہیں جچتا !۔✌️💔
😕اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
🌚 روح شامل نہیں شکایت میں
جون ایلیاء🔥
خدا کرے ہر محبت کا انجام نکاح ہو آمین ثم آمین🥰🔥
محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا
💔🖤🥀
ایک وکیل کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوگیا جب اسے ہسپتال لایا گیا تو ڈاکٹر نے کہا کہ یہ تو میرا بیٹا ہے بتائیں کیسے۔
🤔🤔
امجد اور اسلم دو دوست ہیں ایک دن امجد کی مرغی نے اسلم کے گھر جاکر انڈ دے دیا آپ بتائیں انڈا کس کا ہوا۔؟
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
LiKed ALl 🤘✅👍
ہر شخص نہیں ھوتا اندر سے باہر جیسا
🧐🙄😕
پتا ہے آنسو گرم کیوں ہوتے ہیں
کیونکہ دل جل رہا ہوتا ہے
🖤🔥🔥🌚
جانے کہاں بسے گی تو
جانے کہاں رہوں گا میں
🖤🥀
جون ایلیاء
رکھ میرے ہاتھ پہ اپنے ہاتھ کا بھروسہ...* کہ اب ہم بچھڑے تو موت آجاۓ...#
🥀😍♥️
میں تیری رات کے پچھلے پہر کا لمحہ ہوں جو ہو سکے تو کبھی جاگ کر گزار مجھے
🖤🌚🥀
اُس نے تعریف ہی کُچھ اس انداز میں کی
اپنی ہی تصویر کو سو بار دیکھا میں نے
🥀🖤😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain