منفی لوگ منفی لوگوں کو اٹریکٹ کرتے ہیں۔اور مثبت لوگ مثبت لوگوں کو۔ جب میں ایک کمزوراور منفی انسان نہیں رہوں گی‘ اپنی خامیوں پہ کام کروں گی تو میرے دائرے میں صرف مثبت لوگ شامل ہو سکیں گے۔یہ میں خود سے نہیں کہہ رہی۔ یہ سائیکولوجی کہتی ہے۔انسان جیسا ہوتا ہے‘ وہ ویسے ہی لوگوں کو اٹریکٹ کرتا ہے۔ میں انمول
اور پھر جس دن صبر آجاتا اس دن کیا اہمیت رہ جاتی ہے ٹوٹے ہوئے خوابوں کی، بچھڑے ہوئے لوگوں کی، قبولیت کا انتظار کرتی دعاؤں کی۔ کائنات کی ہر شہہ بے معنی لگنے لگتی ہے۔ پھر تو بس آپ ہوتے ہیں، آپ کا صبر ہوتا ہے اور آپ سے بےشمار محبت کرنے والا آپ کا رب ہوتا ہے۔