Identify your problems, but give your power and energy to solutions.
Growing old is like being increasingly penalized for a crime you haven't committed
Let us form one body, one heart, and defend to the last warrior our country, our homes, our liberty, and the graves of our fathers
When you are thwarted, it is your own attitude that is out of order.
No one notices your tears.😥😥
No one notices your sadness.😐😔
No one notices your pains.😭😭
But they all notices your mistakes
🙄
نا جانے اندر کتنے راز دفنائے گئے ہیں۔دل مجھے اپنا قبرستان سا لگتا ہے۔🔥🔥
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَوۡ شَآءَ اللّٰهُ مَاۤ اَشۡرَكُوۡا ؕ وَمَا جَعَلۡنٰكَ عَلَيۡهِمۡ حَفِيۡظًا ۚ وَمَاۤ اَنۡتَ عَلَيۡهِمۡ بِوَكِيۡلٍ ۞
القرآن، الانعام ۱۰۷
اگر اللہ چاہتا تو یہ لوگ شرک نہ کرتے ہم نے نہ تمہیں ان کی حفاظت پر مقرر کیا ہے اور نہ تم ان کاموں کے ذمہ دار ہو۔
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*🌹
عن أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " اجْتَنِبُوا الْمُوبِقَاتِ ؛ الشِّرْكُ بِاللَّهِ وَالسِّحْرُ ".
صحيح البخاري | كِتَابُ الطِّبِّ. | بَابٌ : الشِّرْكُ وَالسِّحْرُ مِنَ الْمُوبِقَاتِ :5764
ــــــــــــ ترجمہ ـــــــــــــ
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہلاک کرنے والی چیزوں سے بچو! یعنی شرک اور جادو کرنے کرانے سے!"


بدن سے روح جاتی ہے تو بچھتی ہے صف ماتم۔
کوئی اندر سے مر جائے تو کیوں ماتم نہیں ہوتا۔
بدن سے روح جاتی ہے تو بچھتی ہےصفِ ماتم ۔
مگر کردار مر جائے تو کیوں ماتم نہیں ہوتا۔🔥🔥
جو ہم سے نفرت کرتے ہیں ذرا شوق سے کریں
۔
کیوں کے ہم ہر ایک کو محبت کے قابل نہیں سمجھتے۔🔥🔥
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
🌹 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*🌹
قَدۡ جَآءَكُمۡ بَصَآئِرُ مِنۡ رَّبِّكُمۡۚ فَمَنۡ اَبۡصَرَ فَلِنَفۡسِهٖ ۚ وَمَنۡ عَمِىَ فَعَلَيۡهَا ؕ وَمَاۤ اَنَا عَلَيۡكُمۡ بِحَفِيۡظٍ ۞
القرآن، الانعام ۱۰۴
(اے پیغمبر ! ان لوگوں سے کہو کہ) تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے بصیرت کے سامان پہنچ چکے ہیں۔ اب جو شخص آنکھیں کھول کر دیکھے گا، وہ اپنا ہی بھلا کرے گا، اور جو شخص اندھا بن جائے گا، وہ اپنا ہی نقصان کرے گا۔ اور مجھے تمہاری حفاظت کی ذمہ داری نہیں سونپی گئی ہے۔

کتنی آسانی سے کہہ دیا تم نے بس بھول جاو یار
صاف صاف ہی کہہ دیا ہوتا بہت جی لیے تم بس مر جاو




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain