کس قدر ٹوٹ رہی ہے میری وحدت مجھ سے
اے میری وحدتوں والے، مجھے یکجا کر دے
یہ جو حالت ہے میری میں نے بنائی ہے مگر
جیسا تو چاہتا ہے اب، مجھے ویسا کر دے
میرے ہر فیصلے میںتیری رضا شامل ہو
جو تیرا حکم ہو، وہ میرا ارادہ کر دے
ضائع ہونے سے بچا لے میرے محبوب مجھے...
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
🌹 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*🌹
لَا تُدۡرِكُهُ الۡاَبۡصَارُ وَهُوَ يُدۡرِكُ الۡاَبۡصَارَۚ وَهُوَ اللَّطِيۡفُ الۡخَبِيۡرُ ۞
نگاہیں اس کو نہیں پاسکتیں، اور وہ تمام نگاہوں کو پالیتا ہے۔ اس کی ذات اتنی ہی لطیف ہے، اور وہ اتنا ہی باخبر ہے۔
عَنْ أَبِي مُوسَى ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " أُحِلَّ الذَّهَبُ وَالْحَرِيرُ لِإِنَاثِ أُمَّتِي، وَحُرِّمَ عَلَى ذُكُورِهَا ".
ســنن النسائي ـ كِتَابُ الزِّينَةِ | تَحْرِيمُ الذَّهَبِ عَلَى الرِّجَالِ ـ ٥١٤٨ـــ
ـــــــــــ ترجمہ ــــــــــــ
حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "سونا اور ریشـم میری امت کی عورتوں کیلئے حلال کی گئی ہیں، اور مردوں پر حـرام کی گئی ہیں!"
ُالَّلھُمَّ صَل علی مُحَمَّدٍ وَعَلی آلِ مُحَمَّدٍ
کَماَ صَلَّيتَ عَلی اِبْرَاھِيمَ وَعَلی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّکَ حَمِيدُ مَجِيد,
اَلَّلھُمَّ بَارِک عَلی مُحَمَّدٍ وَّ عَلی آل ِمُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکتَ عَلی اِبرَا ھِيمَ وَعَلی آلِ
اِبْرَاھِيمَ اِنَّکَ حَمِيدُ مَجِيد
Assalaam o alikum! JUMMA MUBARAK
دوا کی تلاش میں رہا دعا کو چھوڑ کر۔
میں چل نہ سکا دنیا میں خطاؤں کو چھوڑ کر۔
حیراں ہوں میں اپنی حسرتوں پر اقبال۔
ہر چیز خُدا سے مانگ لی خدا کو چھوڑ کر۔
راشن تھما دیا کسی نے سیلفی کے ساتھ ساتھ۔
بھوک سے جو مر رہا تھا وہ غیرت سے مر گیا۔🤐🤐😐
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
🌹 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔ اس کا کوئی بیٹا کہاں ہوسکتا ہے، جبکہ اس کی کوئی بیوی نہیں ؟ اسی نے ہر چیز پیدا کی ہے اور وہ ہر ہر چیز کا پورا پورا علم رکھتا ہے۔ ۞ لوگو ! وہ ہے اللہ جو تمہارا پالنے والا ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ہر چیز کا خالق ہے۔ لہذا اس کی عبادت کرو۔ وہ ہر چیز کی نگرانی کرنے والا ہے۔
Nothing to do😭😭 😴🙄😒😒🤐
2020 کا پہلا واقعہ ضلع خانیوال کے گاؤں 107/15L میں ایک بچہ پیدا ھوا جس کا وزن 25 کلو تھا15
منٹ کے بعد وہ کھڑا ھوگیا2
دن کے بعد وہ دوڑنے لگا یہ ایک سچا واقعہ ہے کیونکہ یہ بچہ کهوتی کا تھا غور سے پڑھنے کا شکریہ
ویلی عوام نوں ساڈا سلام.
"اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے۔" 🌼 (القران)
Saa7 sis what happened i waana talk to u but ur comments are turned off .. please tell me what's the problem?why u r leaving this site??
اور پتہ ہے اذیت کیا ہوتی ہے
رات کی تاریکی میں اپنی ہچکیوں کا گلا دبا کر اپنے ہی ہاتھوں سے آنسو پوچھنا💔💯
Assalaam o alikum.kaisy ho sb log r coronavirus se bachy ho.Allah ap sb ki hifazat kry .Ameen.Stay home save Lives🙃🙃





Whatever you think you can do or believe you can do, begin it. Action has magic, grace and power in it.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain