میں نے کہا : گنہگار ہوں میں! رب نے کہا : معاف کر دوں گا۔ میں نے کہا : پریشان ہوں میں! رب نے کہا : سمبھال لوں گا میں۔ میں نے کہا : اکیلی ہوں میں! رب نے کہا : ساتھ ہوں میں۔ اور میں نے کہا : آج بہت اداس ہوں میں! پروردگار نے کہا : نظر اُٹھا کے تو دیکھ، تیرے آس پاس ہوں میں!!🖤
کبھی سوچا ہے بھاگ رہے ہو جس کے پیچھے ۔ کبھی مِل گیا تو کیا کرو گے😞۔ ٹھان لی ہے جس منزل کی چاہ ۔ کبھی پہنچ گئے تو کیا کرو گے۔ جسے کہتے ہو تم سکون ۔ اس سے بھی سکون نہ ملا تو کیا کرو گے۔😶🤐🤐