Don't Be Sad if Someone Prefer Another Person Over you,
Because You Cannot Convince Monkey That Honey is Sweeter Than Banana! 🙂
what is next to fantasy??
تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے 💞
اس میں ڈر تو نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💔



زباں چلنے گی ، لب کُشائی کرنے لگے
نصیب بِگڑا تو ، گونگے برائی کرنے لگے
ہمارے قد کے برابر نہ آ سکے جو لوگ
ہمارے پاؤں کے نِیچے کُھدائی کرنے لگے۔۔


جو تمہارا دِل توڑے
اس کا تم منہ توڑ دو۔
خود چلتا تھا وہ پیدل خادم تھا سواری پر
عُمرؓ سا ہم نے کوئی بادشاہ نہیں دیکھا


For me happiness is:_)
رات ۱۰ بجھے سے پہلے نیند کا آ جانا
Alhamdulillah
*انسانی دماغ کے بارے بہترین معلومات*
*Knowledge world*
1). انسانی دماغ کا 73% حصہ پانی مشمتل ہے۔
2). انسانی دماغ کا اوسط وزن 3 پاونڈ ہے۔
3). انسانی دماغ 60% چربی پر مشمتل ہوتا ہے۔
4). انسانی دماغ 23 واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔
5). جسم میں کل پیدا ہونے والے خون اور آکسجن کا 20% دماغ استعمال کرتا ہے۔
6). دماغ کو خون کی ترسیل رکنے کے 8 سے 10 سیکنڈ کے بعد دماغ ہوش و حواس کھونا شروع کر دیتا ہے۔
7)۔ دل کی دھڑکن بند ہونے کے بعد 5 سے 6 منٹ تک بچارہ سکتا ہے۔
8). دماغ میں موجود رگوں کی کل لمبائی قریباً ایک لاکھ میل ہے۔
9). محتاط اندازے کے مطابق دماغ میں 100 ارب کے لگ بھگ نیورانز موجو ہوتے ہیں۔
10). جاگتے ہوئے کوئی بھی کرتے وقت آپ کے دماغ کی ایکٹیویٹی اتنی زیادہ جتنی سوتے وقت خواب دیکھتے وقت ہوتی ہے۔

وہ تمام لوگ جو مطمئن ہوتے ہیں ان کے دل میں اللّه کا ذکر ۔۔۔قرآن سے محبت۔۔ہوتی ہے ....!!۔۔۔اور وہ اللہ پہ مکلمل توکل کر چکے ھوتے ھیں کہ اللہ ان کے حق میں جو کرتا ھے۔۔بہترین کرتا ھے۔۔
اللھم اجعلنی منھم۔
👸✍💞
Why did the kid put sugar under his pillow?
So he would have sweet dreams!😂😂🤣
یہ جو سرسری سی نشاط ہے ...!!
▪یہ تو چند لمحوں کی بات ہے ...!!
▪میری روح تک جو اتر سکے .!!
▪مجھے اس خوشی کی تلاش ہے ...!!
▪یہ جو ساختہ سے ہیں قہقہے
!میرے دل کو لگتے ہیں بوجھ سے
...!!وہ جو اپنے آپ میں مست ہ
▪مجھے اس ہنسی کی تلاش ہے ...!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain