Damadam.pk
Afshii786's posts | Damadam

Afshii786's posts:

Afshii786
 

اساں ماڑے سرکار تُسی چنگے ہو
ساڈا کی ہے تکرار تُسی چنگے ہو
تساں سچے تے سیانڑے
اساں کملے تے جھلے
تُہاڈے بخت مِثالی
ساڈا ڈیوا وی نہ بَلے
تُسی پھول اسی خار تُسی چنگے ہو
نعمان ساڈا کوئی نہیں تکرار تُسی چنگے ہو

Afshii786
 

خیریت پوچھو کبھی تو کیفیت پوچھو
تمہارے بن دیوانی کا کیا حال ہے
نعمان

Afshii786
 

مــوت کی رونقیــں ہــوتی ہیــں میــری آنکھــوں میــں
اشک پہنــاتے ہیں خوابوں کــو کفــن، شـــام کـے بعـد🔥
#

Afshii786
 

جب سہنے کی لت لگ جائے
تو کہنے کی چاہ ختم ہو جاتی ہے

Afshii786
 

تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گئے ہم،
بہت سنبھل کے چلے پھر بھی پھِسل گئے ہم.
کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل،
اور لوگوں کو لگتا ہے کہ بہت بدل گئے ہم, Good morning

Afshii786
 

رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے🔥☠️
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے💯💯
تم جو بچھرے تو یہ بھی نا سوچا🥺🤦♂️
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے🛌🥀

Afshii786
 

ہماری جان پر دوہرا عذاب ہے مُحسن
کے دیکھنا نہیں مجھے سوچنا بھی ہے

Afshii786
 

, "GhazaL"
"Nazr-E-Mohabat Ka Kiya silaa Chahty Ho....!!!
"DIL Chahty Ho Ya Meri Jaan Chahty Ho...!!!
"Parwa Nahi Anjam-E-Mohabat Ka Ab Jo Bhi Ho....!!!
"Bus Ab FaisLa Suna Do Jo Tum Chahty Ho...!!!
"PhoLoon Ki GaLi Ho Ya Ho Kantoon Ki Dewar....!!!
"Ly Jao Sanam Wahaan Jahaan Tum Chahty Ho....!!!
"Be-Wafa Tum Nahi To Khamoosh Qu Ho....!!!
"Ye Lo .-._.-.
'-._DIL
Ye Jaaan Bhi Lo Ab Bataao Or Kiyaa Chahty Ho.
Good morning

Afshii786
 

میں نے اسے کہا کے میرا کیا ھو گا تیرے چھوڑ جانے کے بعد.....,,!! اس نے ہنس کرکہا کے لاوارث اکثر مر جایا کرتے ھیں..,,!!

Afshii786
 

**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!

Afshii786
 

تو مجھ سے دورى بڑھانے کا شوق پورا کر
ميرى بھى ضد ھے،تجھے ھر دعا ميں مانگوں گا
!Good 98

Afshii786
 

تُو کسی اور کے لیئے ہوگا _____ سمندر کی مثال
ہم تو روز تیرے ساحل سے پیاسے گزر جاتے ہیں

Afshii786
 

خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہی قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے اوقات دیکھ لو 💔🙃
#حرم

Afshii786
 

تم جو سمجھے تھے مر گئی ہو گی
وہ تمنا, وہ آس................ زندہ ہے

Afshii786
 

M in shesha garoooo sy puchtii hn...
k toota dil b jorra h kisi ny...
Dil-e-umeed toora h kisi ny lga k dil ko chora h kisi ny..

Afshii786
 

مونجھے ہیں جیندے کیتے او وی ساڈو ماندا ہووے.....
اساں اوندو ویندے ہیں او وی ساڈو آندا ہووے...
راہے ساکوں آ کے ملے گلکڑی پاکے ملے بنڑے اہے جیاں میل خُداؤں...
اوکوں ہنڑ ونج کے مناؤ...

Afshii786
 

Mery piyar ka mazaq Youn bnany waloooo...
Allah khiir kary

Afshii786
 

زَنگ لگ گیا تالے کوں
سجنڑ نصیب ہوندن کہے قسمت والے کوں

Afshii786
 

کوئی اور تیرے کپ سے پئیے آدھی چائے
اِس سانحے پر کِس کافر کو صبر کرنا ہے
💔😥🙏🏻

Afshii786
 

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے..!
💔💔