نہ وہ تم رہے ,نہ وہ دل رہا,نہ وہ چاہتیں!!!!!!!
وہی ہم رہے,وہی غم رہا
,وہی دوریاں,وہی حسرتیں!!!!!!
شیشے آلا گھر ہے
پتھراں دا ڈر ہے
مٹی دے بندے ہیں کیہڑا فخر ہے
غیراں دیاں جھومراں
سجڑاں دا در ہے
ستھ کروا گھن کون معتبر ہے
حشر تو گھٹ کوئی نیں
ساڈا حشر ہے
کیا اکھا ہیا......
عشق دا شوق ہیی.....
خالہ جی دا گھر ہے..
کہیں دی غربت دا پردہ رکھیندا تاں ہے
یار آواڑ توں پہلے ڈسیندا تاں ہے
تیڈے دربار ویچ ہک گنہگار دا کہیں رنگ ویچ سہی ذکر تھیندا تاں ہے
یار یاری نہ سہی شہر داری تاں ہے
چار لوگاں دے ویچ ہھتھ ملیندا تاں ہے
آچھا توں مر ونجے یعنی میں مر ونجاں
یار بولنڑ توں پہلے سُوچیندا تاں ہے
سارے الزام آپنے سر لے کر
آج میں نے قسمت کو مُعاف کر ڈالا
Aj m ny usy bolaa..
Mein kiya kron mera dard sir nh jatta mein aisy pari hn Teri yad m jaisy koi maar nh jataaa...
uska jwab...
You Should consult a doctor and take prescribed medicines..
Mujh uskii muslsal yad sy mujh mayusi ny apni grift m li Hua tha to m ny text kia...
sunooo
Reply aya...G jldi btao busy hn
M ny kaha I feel depressed Alot...
reply...
You shuld relx,take care of your diet,read Good books and try to have fun😥😥😞
➕➕The pain off love can never stop➕➕
🍀🍀😊😊😊🍀🍀
📖📖🙏🙏🙏📖📖
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن..
تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا
میری سوچ کی بلندیوں سے اس طرح گرا وہ شخص
اسے تھامنا بھی چاہا تو میرے ھاتھ رک گے........
کبھی تو زندگی مجھ سے بھی مشورہ کر لے
کبھی تو سن کے مری، کوئی فیصلہ کر لے
ساری زندگی نوکری کریندے رہے
اساں رت جگر دی ڈیندے رہے
ساری زندگی نوکری کیتی دااا
کیوں اجر نصیب ایچ نیں لکھیا
جینو روز دوعاواں ویچ منگیا اے
او بشر نصیب ایچ نہیں لکھیا
باغ امرُوداں دے
تیڈی میڈی ہک جندڑی بس فرق وجوداں دے
وہ زمانے بھر کو محبت بانٹنے نکلے
ہم نے ہاتھ پھیلایا۔!
تو بولے
تُم مُستحق نہیں
قاتل کی یہ دلیل_____منصف نے مان لی
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر
شالا دید سلامت راہوی تو ڈیٹھی بربادی کینی
رات ہے کالی کتنی ہوسی
قسمت کول ذیادی کینی💯
اردو کا جنازہ 😀
ٹیچر: "اگر" اور "مگر" کو جملے میں استعمال کرو🙈
میں : "اگر" میں چلا جاؤ ں تو میرے "مگر" نہ آنا 😀🤦🏾♂️😂
افسوس اے شاکر لگدایاں دا
جہیڑے غربت ویکھ کے چھوڑ گۓ
اے فرشتو!!!!!!! ہٹاؤ پردے آسمانوں کے
ہم درد کے ماروں کو خدا سے کلام کرنا ہے
دعائیں یاد تھی جتنی
وہ ساری پھونک لی خود پر
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لیے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں
سکوں داخل نہیں ہوتا
تمھیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے
کسی کو توڑ کر ! سنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کے چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جائے تو
مجھے فتویٰ یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا 🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain