وہ شخص جو کھبی دائرہ تھا زندگی کا,,,
مٹا کچھ اس طرح ____کہ نقطہ بھی نہ رہا💔💔
منافق چہروں سے واقف ہوں میں 🥰🥀
جناب
وہ الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے 🥀😊
پہنچ گئی عرش تک اُس کے توٹے دل کی آہ....
آج پڑھ دیا میں نے خود کے لیے اِناَلِلّلأ
اُن کی ہر بات کا جواب یہی ہے
میں غلط وہ سہی ہے...
عاجزی مِنت___خوشامد التجا
اور میں کیا کیا کروں___ مر جاؤ کیا
مجھے اچھا نہیں لگتا تھا اس کا غیروں سے بات کرنا. 😔💔
پھر اس نے مجھے یاد دلایا کہ میں بھی تو غیر ہوں.🥺😓😓
کبھی کبھی اِنسان__نہ ٹوٹتا ہے نہ بکھرتا ہے بس ہار جاتا ہے کبھی خود سے کبھی قسمت سےاور کبھی لوگوں کے بدلتے آنداز سے💯👆🏻
zindagiii kiaaa h...??
mola karesi chngiyan
muk waesin tangiyan