Damadam.pk
Afu88's posts | Damadam

Afu88's posts:

Afu88
 

دھمکی دی ہے میرے دل نے مجھے
اس کو یاد کرتے ہو یا میں دھڑکناچھوڑ دوں

Afu88
 

اے عشق تجھے خدا کا واسطہ
🙏🙏🙏یا یار دے۔۔ یا ما ر دے۔

Afu88
 

بر باد کر دیا دو نو ں کی لڑائی نے مجھے
نہ عشق ہار مانتا ہے نہ دل شکست کا عادی ہے۔

Afu88
 

ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔

Afu88
 

محبت محتا ج کہاں۔۔ حُسن اور جو انی کی۔
میں تو عمر کے ہر عہد میں چا ہوں گی تمہیں۔

Afu88
 

ہم کو ان سے وفاکی ہے امید
جو نہیں جانتے وفاکیاہے۔

Afu88
 

ان کے دیکھے سے جو آتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھاہے۔

Afu88
 

درد ہودِل میں تو دواکیجیے
دِل ہی جب دردہوتو کیاکیجیے۔

سنا ہے ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے
A  : سنا ہے ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے - 
Afu88
 

سچے پیار کی یہی پہچان ہے
کتنا بھی لڑ جھگڑ لیں اک دوسرے سے روٹھ جائیں
پھر بھی اک دوسرے کی جان ہوتے ہیں

Afu88
 

تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے
ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے
تم کیا کرو گےمحبت کی انتہا
ہم نے انتہا سے ابتدا کی ہے 💓

Afu88
 

سچا پیار تو وہ ہوتا ہے جس میں دور رہنے کے بعد بھی
ہر پل دل میں اسی انسان کا نام ہو

Afu88
 

میں مجرم ہوں مجھے اقرار ہے جرم محبت کا
مگر پہلے خطا پر غور کر لو پھر سزا دینا

Afu88
 

کرو تلاش تو کوئی مل ہی جائے گا
مگر میری طرح تمہیں کون چاہے گا
تمہیں ضرور کوئی حسرتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لاۓ گا

Afu88
 

تیری باتوں سے جڑا ہے یہ تعلق دل کا
اے میری جان
توں نظر نہ آئے تو ٹھہر جاتی ہے دل کی دھڑکن

Afu88
 

تجھ سے محبت کے لئے تیری موجودگی کی ضرورت نہیں
میری رگ رگ میں تیری روح کا احساس کافی ہے

Afu88
 

جینے کی دعا بهی کوئی دعا ہوئی بهلا
ہمیں دعا دیجیے صرف ان کے ساتھ کی

Afu88
 

چند لمحوں کی ملاقات ہمیں چاہیے ہی نہیں
ہم تیری قربت میں جاگیں گے پوری رات مسلسل

Afu88
 

ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی

Afu88
 

محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے
محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا