میرے ساتھ بیٹھ کر وقت بھی رویا
⏳ایک دن
بولا بندہ تو ٹھیک ہے میں ہی خراب چل رہا ہوں
ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا
ہم جیسا بننا مشکل نہیں
لیکن ہم جیسا ہونا مشکل ہے
ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہو تم
ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ہو
ہم آج بھی اپنے ہنر میں دم رکھتے ہیں
اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے
جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں
عزت نفس جس سے زخمی ہو
دھوپ بہتر ہے ایسی چھاؤں سے
فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا ۔۔۔ میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں ۔۔ ☝👆👆☝
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں !!
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں ❤
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
دیکھا ہے تم نے غور سے دیکھو ذرا مجھے 💔
کیسے تمہارے بعد __ میں اندر سے
مر گیا 😢
ہم وفاوں میں درختوں کی طرح ہیں، جہاں کھڑے ہوں کٹ تو جاتے ہیں مگر بدلہ نہیں کرتے
کر ان کا ادب، رکھ انہیں سینے سے لگا کر
یہ درد ، یہ تنہائیاں ، مہمان ہیں محسن
میں مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے.
تو ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے.
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت
💔بھر جاوں گا
وہ چاند 🌙🙈دیکھنے آیا تھا...
میرے بھائیوں نے تارے 🌌دیکھا دیے۔





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain