Damadam.pk
Afu88's posts | Damadam

Afu88's posts:

بڑے عجیب سلسلے ہیں اس محبت اور عشق کے 
کوئی وفا کے لیے رویا تو کوئی وفا کر کے رویا
A  : بڑے عجیب سلسلے ہیں اس محبت اور عشق کے کوئی وفا کے لیے رویا تو کوئی وفا کر - 
حسن والوں کو کیا ضرورت ہے حسن سنوارنے کی 
وہ تو سادگی میں بھی قیامت کی ادا رکھتے ہیں
A  : حسن والوں کو کیا ضرورت ہے حسن سنوارنے کی وہ تو سادگی میں بھی قیامت کی ادا - 
کر لیا کرو صبح صبح ماں کے چہرے کی زیارت
پتہ نہیں کل کو تمہیں حج کرنے کا موقع ملے نہ ملے
A  : کر لیا کرو صبح صبح ماں کے چہرے کی زیارت پتہ نہیں کل کو تمہیں حج کرنے کا موقع - 
عورت کو عزت دینا 
اسے خوبصورت کہنے سے کہی زیادہ بہتر ہے
A  : عورت کو عزت دینا اسے خوبصورت کہنے سے کہی زیادہ بہتر ہے - 
جن سے دل جڑ جائیں
ان کے بغیر دل نہیں لگتا
A  : جن سے دل جڑ جائیں ان کے بغیر دل نہیں لگتا - 
Afu88
 

خوشیاں پیسوں سے نہیں ملتی
اچھے دوستوں کی کمپنی سے ملتی ہے.

Afu88
 

خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو

Afu88
 

کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا

Afu88
 

تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے
تمام زیست میں__ وہ وقت مُعتبر ہوگا

Afu88
 

وہ شخص مجھے اپنے لفظوں میں سمجھا رہا تھا
اور ہم جیسے ندان محبت سمجھ بیٹے

Afu88
 

محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے
تو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے

Afu88
 

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے

Walden ka adab Kya hota h .. in shaheed zadoon sy seekho 💕
A  🔥 : Walden ka adab Kya hota h .. in shaheed zadoon sy seekho 💕 - 
میری دنیا بھی کتنی مختصر ہی نا
آپ تک آتی ہے اور پھر رک سی جاتی ہے
A  : میری دنیا بھی کتنی مختصر ہی نا آپ تک آتی ہے اور پھر رک سی جاتی ہے - 
تمہارا نام بھی پڑھ لوں تو
میری آنکھیں مسکراتی ہیں
A  : تمہارا نام بھی پڑھ لوں تو میری آنکھیں مسکراتی ہیں - 
انھوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے
ہائے دھڑکنوں نے تو ادھم ہی مچا دیا
A  : انھوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے ہائے دھڑکنوں نے تو ادھم ہی مچا دیا - 
بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا
لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں
A  : بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں - 
Afu88
 

بھولنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
میں نے نہیں میرے دل نے چنا ہے تمہیں

Afu88
 

محبت کا تعلق اس فانی جسم سے نہیں ہوتا
جو کبھی بھی ختم ہو جائے
بلکہ اس کا تعلق ہماری روح سے ہوتا ہے
اسی لیے سچی محبت چاہ کر بھی ختم
💗نہیں ہو سکتی

Afu88
 

کبھی لفظ بھول جاوں کبھی بات بھول جاوں
تجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاوں