شک نہیں کرنا ہماری محبت پہ
تمہارے بنا بھی ہم تمہارے ہی ہیں








سنا ہے کہ آپ بہت پڑھے لکھے ہیں تو 😝بتائیں کہ اتنے اور اتنے کتنے ہوتے ہیں
ہم لڑکیوں کی زندگی تب مشکل ہو جاتی ہے
جب ساتھ والی آنٹی آ کر امی کو بتاتی ہیں
😂😂🤣😂😂🤣
میرے گھر میں تو سارا کام میری بیٹی کرتی ہے
لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
😂😂😝
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق
جوان لڑکی کو آنٹی بولنا
😜😜😜 😜😜😜
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے
لڑکے اپنی گرل فرینڈ سے کہتے ہیںجان
میں تمہارے لئے اتواروالے دن کپڑے دھویا کرونگا
اور حقیقت میں کبھی منہ بھی ڈھنگ سے نہیں دھویا ہوگا






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain