ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں
پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے
(Bhai for u💗😘)ہیں
دنیا میں دو چیز کھبی نیھں بکتی
اک دوستی اور دوسرا سچا پیار
دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا
ہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے
ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر