بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے
آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے
تو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے
ماں کے لئے سب کو چھوڑ دینا لیکن
سب کے لئے ماں کو مت چھوڑنا
اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جا ئے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک جا ئے۔
فرشتو ں کو تیرے آ گے جھُکایا ہے رب نے
تجھے اشرف المخلو قات بنا یا ہے رب نے۔۔
دنیا میں سب سے اُونچا میرا نام ہو جائے
اُلفتِ نبی ﷺ میں اگر یہ زندگی تمام ہو جا ئے۔
رُتبہ آپ ﷺ کا ہے سب سے عالی
آپ ﷺ ہی ہیں سب کے والی۔۔
چراغ تو حید کے مصطفی ﷺنے جلائے
آ تشِ دوزخ سے انساں مصطفی ﷺ نے بچائے۔
صرف تصویر ............ رہ گئی باقی
جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
غم کی پر چھائیاں یار کی رسوائیاں
واہ رے محبت تیرا ہی درد اور تیری ہی دوائیاں
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
میرے دُ شمن مجھے یہ کہہ کر چھو ڑ گئے
جا تیرے اپنے ہی کا فی ہیں تجھے رُ لانے کے لئے
کیسے ممکن ہے بھول جائیں تمہیں
(L.b)قصہ زندگی نہیں حصہ زندگی ہو تم
اے زندگی تیری تسلسل میں ہم نے وہ لوگ بھی کھوئے جو سانسوں کی مانند تھے
پانی سے تصویر کہا بنتی ہے خوابوں سے تقدیر کہاں بنتی ہے کسی سے دوستی کرو تو سچےدل سے کیونکہ زندگی پھر کہاں ملتی ہے
حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے حالت اس قدر غمگین ہے کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain