Damadam.pk
Afu88's posts | Damadam

Afu88's posts:

Afu88
 

اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹا وجود اپنا جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا

Afu88
 

برا وقت ہو تو آزمانے لگتے ہیں بڑوں کو چھوٹے بھی آنکھیں دکھانے لگتے ہیں نئے نئے امیروں کے گھر بھول کر بھی مت جانا ہر ایک چیز کی قیمت بتانے لگتے ہیں

Afu88
 

زندگی گزر رہی ہے امتحانوں کے دور سے ایک زخم بهرتا نہیں دوسرا تیار کر دیتے ہیں لوگ

Afu88
 

جس دروازے سے شک اندر آتا ہے محبت اور اعتماد اس دروازے سے
(little bro)باہر نکل جاتے ہیں۔

Afu88
 

انسان کو لازمی ہے کہ وہ اپنے دل کو ایسا سخت پتھر بنائے جس پر رنج و اندوہ کی جونک نہ لگ سکے۔

Afu88
 

Damadam Mery lye 1 family ki trha h .... yahan sb Mery Bhai or behan hn ... to m sb sy ye request krti hn k .. plzzzzzz Bhai behan ki relationship k elawa mjhsy ksi or relationship ki umeed na krn koi b 🙏🙏

Afu88
 

سیکھا دی تمہیں بھی بے وفائی بے درد زمانے نے کہ تم جو سیکھ جاتے ہو ہم پہ ہی آزماتے ہو

Afu88
 

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا

Afu88
 

کاش کوی ایسا ھو جو گلے لگاکر کہے.
رویا نا کر ترے درد سے مجھے بھی درد ھوتا ھے

Afu88
 

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے

Afu88
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا

Afu88
 

یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ
... Bhai😔جائے گا

Afu88
 

خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے جس میں
نیکی اور بدی صاف نظر آتے ہیں

Afu88
 

اگر میں نے آپ کو کوئی تکلیف پہنچائی ہے
تو آپ نے بھی کوئ چوّل ماری ہوگی😏😏
میں تو بہت پیار کرنے والی
اور بہت اچھی لڑکی ہوں
😎😎😂🤗😂😁😀😄😅

Afu88
 

plzzzz guys Mjhy Duaa m yaad rakha krn 😘💖🌹💗

Afu88
 

بیوی: میں چاہتی ہوں کہ کراچی میں کوئی چورنگی یا کالونی میرے نام پر بھی ہو۔ شوہر: کراچی میں یہ دونوں چیزیں تمھارے نام پر پہلے سے ہیں بیوی: خوشی سے بولی ، وہ کونسی؟ شوہر: ناگن چورنگی ، بھینس کالونی۔۔۔۔😂😂😂😂

Afu88
 

بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟” بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں!

Afu88
 

میری زندگی میں ایک شخص اتنا اہم ہو گیا
اسے ہم سے محبت ہے ہمیں یہ وہم ہوگیا

Afu88
 

میں نے زہر بھی زخموں پر لگا کر دیکھا ہے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں

Afu88
 

مولوی: کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں
میں کیسی لگ رہی ہوں🙈😂