لوگوں نے مجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔ ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں
ایک لفٹ آپریٹر لوگوں کے بار بار وقت پوچھنے سے تنگ آ گیا تھا. آخر اس نے ایک بڑی گھڑی لفٹ میں لگادی اب لوگ صرف ایک ہی سوال پوچھتے ہیں. بھائی صاحب! کیا یہ 😂😂😂😂😂گھڑی ٹھیک چل رہی ہے.....؟
استاد (شاگرد سے) ” بھائ چارہ کو جملے میں استعمال کرو۔ شاگرد: ” جب میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ بھائ دودھ اتنا مہنگا کیوں ہے تو اس نے کہا کہ بھائ چارہ جو مہنگا ہو گیا ہے”
....لڑکا لڑکی سے .. لڑکا – تمہاری آنکھیں بہت حسین ہیں لڑکی – چھوڑو نا.. لڑکا – تمھارے بال بہت خوبصورت ہیں.. لڑکی – چھوڑو نا.. لڑکا – تمہاری آواز بہت خوبصورت ہے.. لڑکی – اب چھوڑو بھی.. لڑکا – اتنی دیر سے چھوڑ ہی تو 😂😂😂😂رہا ہوں
ٹیچر پپو سے : اس شعر کی تشریح کرو ” کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہؤۓ سورج کو زرا دیکھ” پپو: اس شعر میں شاعر انتہائ مشکل الفاظ 🌞میں کہ رہے ہیں کہ ” گڈ مارننگ”