دو پاگل آپس میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے ایک پاگل نے دوسرے سے پوچھا ”تباوٴ قیامت کے اگلے دن اخبار میں کیا خبر آئے گی“۔ دوسرے نے جواب دیا: ” یار! اب تم مجھے اتنا بھی پاگل نہ سمجھو ہر اہم دن کے 😂😂😂اگلے دن اخبار کی چھٹی ہوتی ہے
پھر دیں مدینے کی اجازت پھر دیدارِ مدینہ ہو جا ئے۔۔
نہ ملے گا کچھ دل توڑ کہ تجھے یہ بٹا ہوا ہے پہلے ہی ٹکروں میں
اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا
تم اللہ تعالی کے ذکر میں دل لگا لو سکون اور اطمینان تم سے دل لگا لیں گے
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے
شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں
ﺍﺭﮮ ﺍﻭ ﺩِﻝ_! ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ کوئی سمجھائے_! ﺍﺗﻨﯽ ﻣُﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ، ﭘﺎﮔﻞ ﺑﮭﯽ ﺳُﺪﮬﺮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ_!
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی ہے زندگی کا نام مگر کیا ہے زندگی 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉 ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉👉
او یار ہمیشہ چھڈ دیندا اے... جس یار تے ڈھیر اعتبار ہووے...
و ہ گھر جنت ہے جس گھر میں ماں ہے۔
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂