Damadam.pk
Afu88's posts | Damadam

Afu88's posts:

Afu88
 

🙈وہ چائے کا شوقین لڑکا
😂میں کچن سے فرار لڑکی

Afu88
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

Afu88
 

بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ھوں ۔۔۔🤗🤗 مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتا ھوں۔ ❤❤

Afu88
 

زخم چھپانے کا ہنر سیکھو ورنہ یہاں ہر دوسرا انسان ہاتھ میں نمک لئے پھرتا ہے۔

Afu88
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!😑

Afu88
 

تکلیف دہ آنسو وہ نہیں ہوتے جو آنکھوں سے نکلیں اور چہرے کو دھو ڈالیں بلکہ وہ ہوتے ہیں جو دل سے نکلیں اور روح کو زخمی کر ڈالیں

Afu88
 

وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور تلخ ہوتا ھے مگر۔۔۔۔ اسکی سمجھائی بات ساری عمر کیلئے سمجھ میں آجاتی ھے۔۔۔۔

Afu88
 

اچھا وقت اس کا ہوتا ہے⁦ جو کسی کا برا نہیں سوچتا

Afu88
 

ایک وقت تھا جب ہم سوچتے تھے کہ ہمارا بھی وقت آئے گا اور یہ ایک وقت ہے کہ ہم سوچتے ہیں وہ بھی کیا وقت تھا

Afu88
 

چہروں کو بے نقاب کرنے میں اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ

Afu88
 

مجھ کو اڑتا ہوا دیکھا تو پریشان لگا وہ تو ٹوٹے ہوئے پر دیکھنے آیا تھا میرے

Afu88
 

جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو وه ہم سے ملنے کو ترستے ہیں

Afu88
 

دوست ہم خود بناتے ہیں اور دشمن
😎ہماری پرسنیلٹی دیکھ کر بن جاتے ہیں

Afu88
 

میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں

Afu88
 

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں

Afu88
 

🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 اس نے بھی لوٹ کے آنے میں عمر گنوا دی
جس کو ۔۔۔۔۔۔سو بار کہا شام نہ ہونے دینا

Afu88
 

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں

Afu88
 

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!💖😘M😘💖

Afu88
 

تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا

Afu88
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں