راستے میں بزرگوں کے آگے نہ چل۔🚶 یہ بے ادبی ہے۔
💰اتنے پیسے نہیں گرتے جتنا انسان پیسہ کے لیے گرتا ہے💰
ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں
سے رب کی رحمت برستی ہے
ان کا اٹھنا نہیں ہے حشر سے کم
گھر کی دیوار باپ کا سایا
چراغ تو حید کے مصطفی ﷺنے جلائے
آ تشِ دوزخ سے انساں مصطفی ﷺ نے بچائے۔
روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے
اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے
میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے کاش میں کھلونا ہوتا،،کسی اک کا تو ہوتا
کام کروں ایسے کہ پہچان بن جائے ۔ قدم چلاوں ایسے کہ نصیب بن جائے ۔ یہ زندگی تو سب جیتے ہیں زندگی جیوں ایسے کہ مثال بن جائے ۔
یہ نہ دیکھو کے کون کہہ رہا ہے بلکہ یہ دیکھو کے کیا کہہ رہا ہے۔
معافی نہایت اچھا احسان ہے اور احسان انسان کو غلام بنا لیتا ہے۔
مظلوم کی بددعا سے ڈر کیوں کہ اس کی بددعا شعلے کی طرح آسمان کی طرف جاتی ہے۔
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
👑🔥💯
💔💔💔
اُلجھنوں کی بھیڑ میں
لاپتہ ہــے زِندگـی ۔۔۔ !!💔😭
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔M😘
تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی💔
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کر دی🔥💖😘M😘💖
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥️
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤😘M😘💖💖
درود پاک کے فائدے..............
درود پڑھنا ساری نفلی عبادتوں سے افضل هے,
درود پڑھنے والے کے گناه تین دن تک فرشتے نہیں لکهتے,
درود کی کثرت کرنے والےکو قبرمیں
نامٹی کهائے گی, ناکیڑے
تو آج درود پاک کےفائدے کواتناپھیلاؤ کہ
هر مسلمان کی زبان پہ درود پاک جاری هو ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain