Asslam-o-Alaekum
وہ مشرق سے مغرب کا مالک وہ ارض و سما کا خالق جو بخشنا چاهے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دے پلٹ کر یہ بھی نہیں پوچھتا دوبارہ تو نہیں کرو گے وہ الله آپ کو صحت تندرستی عطاکرے ما نگنے سے پہلے آپکی ہر دعا قبول ہو جاۓ.
فقیر پٹھان کےگھر آیا اور کہا کے
میں اللہ کا مہمان ھوں
پٹھان اسکا ہاتھ پکڑ کر
مسجد میں لےگیا اور کہا"
یہ اس کا گھر ہے آپ غلطی سے میرے گھر آۓ ھے
Hahhahahahaha
شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬🤪😝
قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا*
😇😀🤣😅😅
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂
لڑکی والے: بیٹا شرماؤ مت کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لو
میں : آپ لوگ یہ سموسہ نہی کھا رہے تو میں کھا لوں....!!😂😝😝😜😝😝
مختلف بیویاں اپنے شوہروں سے لڑتی ہوئیں۔..
(1) پائلٹ کی بیوی : زیادہ مت اُڑو ! سمجھے ؟..✈
(2) ٹیچر کی بیوی : مجھے مت سکھاؤ ! یہ اسکول نہیں۔....✏
(4) ڈینٹسٹ کی بیوی : دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی..۔
(5) حکیم کی بیوی : نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی..۔💉💊
(6) ڈاکٹر کی بیوی : تمہارا الٹرا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں۔...💉💊🔬
(7) فوجی کی بیوی : تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو...💣🔫
(8) شاعر کی بیوی : تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور نہریں بھول جاؤ گے...👊
(9) ایم بی اے کی بیوی : مائنڈ یور اون بزنس۔..
اور CA/ACCA/CFA/ICMA/CIMA شخص کی بیوی : پہلے پاس تو کر لو بُڈھے..
(10) وکیل کی بیوی : تیرا فیصلہ تو میں کرتی ہوں ..📖
(11) ڈرائیور کی بیوی : گئیر لگا اور نکل یہاں سے ..🔧
(12) پولیس مین کی بیوی:
ایسی چھترول کرواؤنگی
🌹 عورت 🌹
*عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا*
*جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے*
*اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو فرمایا کہ بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی میں سارے قیدی چھوڑ دیتا*
*اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو قدموں میں جنت ڈال دی گئی اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی*
*فرمایا گیا اے صحابہ کرام کاش! میری ماں زندہ ہوتی* *میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا میری ماں ابنی محمد پکارتی میں نماز چھوڑ کے اپنی ماں کی بات سنتا*
*عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرات مختصر کر دی*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain