Damadam.pk
Afzaal.Mehar's posts | Damadam

Afzaal.Mehar's posts:

Afzaal.Mehar
 

محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞
تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔
پریشانی اپنی جگہ😣
تے بریانی اپنی جگہ😁😆😆😆

Afzaal.Mehar
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂

Afzaal.Mehar
 

نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂

Afzaal.Mehar
 

🥀دل اداس ہو تو ____ بات____ کر لینا🍁
🥀دل چاہے تو____ ملاقات ____کر لینا🍁
🥀ہم رہتے ہیں آپکے دل _کے کونے میں🍁
🥀وقت ملے تو______ تلاش_____ کر لینا🍁

Afzaal.Mehar
 

لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅

Afzaal.Mehar
 

پٹرول مہنگا ہونے کے بعد میں اس لڑکی کو ڈھونڈ رہا ہوں😜
جو کہتی تھی 😜
گڈی تو منگا ڈےتیل میں پواندی ہاں

Afzaal.Mehar
 

پتا نہیں لوگ آٹھ آٹھ روٹیاں کیسے کھا لیتے ہیں.😕
میری تو ساتویں پے ہی بس ہو جاتی ہے.😂😂😁😁😁

Afzaal.Mehar
 

اس کی سہیلیاں بھی پڑھ کے مر گئ مجھ پر
وہ خط جو مرغی کے خون سے میں لکھتا رہا😂😂پولا 😜😜

Afzaal.Mehar
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر⚘🌿
🌺⚘⚘ #⚘⚘🌺
🌿تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤⚘🌿

Afzaal.Mehar
 

سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!🤣🤣🤣🤣
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🙈🙈

Afzaal.Mehar
 

وه کون هے 😑😌
جس کے سامنے😥
آپکی بولتی بند هو جاتی🙊😂😂

Afzaal.Mehar
 

ملاقاتیں عروج پر تھیں تو اذان بھی نہ سنائی دی
اب بچھڑے ہیں تو تہجد بھی ادا کرتے ہیں......

Afzaal.Mehar
 

ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا...!!!
*محـــــــتــــــــــــــرم*
ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ...!!!

Afzaal.Mehar
 

#برائیاں بھی ہیں ﺍﻭﺭ #ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ہیں #مجھ میں👇
#ﮈُﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗُﻮ #ﺳﻮﭺ #ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ #ﭼﺎہیے ﻣُﺠﮫ ﻣﯿں#🔥

Afzaal.Mehar
 

وقت سیکھا دیتا ہیں جینے کاسب ہنر ___ 💕
پھر کیا نصیب 'کیا مقدر اور کیا ہاتھوں کی لکیریں⚘

Afzaal.Mehar
 

انسان انسان کو ڈس رہا ہے..
اور سانپ بیٹھا ہنس رہا ہے

Afzaal.Mehar
 

-***----بادشاہ تھے ہم اپنے مزاج کــی ہسـتی کے
💔عـلــــــی💔
تیــرے عشـق نے تیرے دیدار کا فقیر بنا دیا----***-

Afzaal.Mehar
 

تُھڈے لازمی کھانداے یاد رکھیں جیرا چَینداے قدم اُبالے
بَندا سوچ کے سَنگت اکرام بنڑاے وت مردیاں توڑ سنبھالے
ٹَکے گَھٹ ودھ ھوونڑ کوی گَل نیں سنگی ھونڑ نہ اندر دے کالے
کیتی کیں دی بِلکل نیں بُھلدے جیرے ھوندِن غیرتاں آلے
*اہــــــــــلءوفــــــــــــــــــــا*

Afzaal.Mehar
 

عشق کی آگ میں جل رہا ہوں کب سے....🔥
اب محبت کا اور امتحان رہنے دے....✌🏻

Afzaal.Mehar
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں 💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے💔💔