Damadam.pk
Afzaal.Mehar's posts | Damadam

Afzaal.Mehar's posts:

Afzaal.Mehar
 

ایک عرصے تک میں اسکی ضرورت بنا رہا🥀
پھر یوں ھوا کہ اسکی ضرورت بدل گئ🖤

Afzaal.Mehar
 

❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
.
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤

Afzaal.Mehar
 

جن سے کوّا بھی #روٹی_چھین کر لے جاتا ہے
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں " جانو تم کو مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا....
😂😂😂😂😂🙈

Afzaal.Mehar
 

سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. 😁😂😂😂😂😂😂😂
ویسے جو آپ نے سوچا تھا
وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂😜😜😜😜😜😜😜😀😀😂😂

Afzaal.Mehar
 

نہ دوستی ،نہ محبت ہمیں کچھ راس نہیں
سب بدل جاتے ہیں ہمارے دل میں جگہ بنا نے کے بعد۔

Afzaal.Mehar
 

آج جملوں پہ خاموش ہیں ہم
کبھی لفظوں کی وضاحت کیا کرتے تھے

Afzaal.Mehar
 

*اندازِ عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا....!!!*
*ہزاروں درد دے گیا __ ہمیں جان کہتے کہتے...!!!*

Afzaal.Mehar
 

آج بھی موت نے مجھ کو آواز نہ دی
آج پھر ماں کی دعا اثر کر گئی۔

Afzaal.Mehar
 

*اے رات تم تو آغوش محبت میں سو جایا کرو*
*ہماری تو عادت ہے چاند کی رکھوالی کرنا*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Afzaal.Mehar
 

صحبتِ عشق میں رہ رہ کے فقط روپ نہیں !
رنگ بھی ایسا نکالا ہے کہ سبحان اللہ !!

Afzaal.Mehar
 

مجھ کو اس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ہے
جس کو ہر چیز ملی، صرف محبّت نہ ملی