عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل چمن
یہ بات الگ ہے کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ
ڈاکٹر عبدالقدیر خان اللّہ حافظ
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایک اور عہد تمام ہوا 😢
اللہ تعالٰی مغفرت نصیب فرمائے آمین 🙏
اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین ثم آمین 😓
ترستی نظروں سے ____ہر پل تیرا ساتھ مانگا ہے💞
💞جیسے آسمان نے ____ہر رات چاند مانگا ہے💞
💞جل گیا سارا ____زمانہ ہم سے جان💞
💞جب ہم نے ہر ____دعا میں تیرا ساتھ مانگا ہے💞꧁༺😍
اپنی وجہ سے کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجیئے گا کہ
"وَاُفَوّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰہ“
" میں اپنا مُقدمہ اللّٰہ کے ہاں پیش کرتا ہوں"
کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سُلجھا لیجیئے گا کیونکہ اُس رَبّ کے ہاں نہ جج بِکتے ہیں، نہ ہی گواہ خریدے جا سکتے ہیں اور نہ ہی وکیل،کیونکہ وہ خُود ہی گواہ ، خُود ہی وکیل اور خُود ہی جج ہے،اُس کے فیصلے پھر ٹلتے نہیں اور وہاں ترازُو بھی انصاف کے تُلتے ہیں،اور اللّٰہ جو چاہتا ہے کر دیتا ہے.
یارب میرے وطن اور اہلیانِ وطن کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ فرمادے غدارانِ وطن اور اسلام کے دشمنوں کی تدبیروں کو انکے اوپر ہی الٹادے یا رب یہ پیاراملک ہمارے بزرگوں اور ماؤں بہنوں کی بے حساب قربانیوں سے ہمیں ملاہے اس ملک اور اسلام کے ساتھ ہم سب کو مخلص اور وفاداری کرنے والا مسلمان بنادے جو لوگ بھی اس ملک اور اسلام اور اہلیانِ وطن کے خلاف خفیہ یاظاہری سازشیں کررہیں ہیں ان کو تباہ وبرباد کرکے اہل وطن اور اہل اسلام کے سینوں کوحقیقی راحت وسکون اور ٹھنڈک عطافرمادے آمین ۔❤🇵🇰❤
"کہنے لگا: 😌
"آج تو #حجاب اتار دو فنکشن ہے آج تو خود پر رحم کرو
ہر وقت حجاب کیے رکھتی ہو-*
"میں نے کہا :
اگر میں آپکو کہوں کہ اپنا ہاتھ #کاٹ دیں آج فنکشن ہے
تو کیا آپ #ہاتھ کاٹ دیں گے-*؟
"جواب آیا:
ارے نہیں نہیں یہ تو میرے #جسم کا خاص حصہ ہے اسے کسی صورت نہیں #کاٹ سکتا -*
"میں نے کہا :
"#محترم میرا حجاب بھی میرے #جسم کا حصہ ہے اور اسے میں کسی صورت نہیں اتار سکتی-*
"اور سنیں آپ تو شاید #ہاتھ کے بغیر زندہ رہ لیں پر
#حجاب کے بغیر میری موت یقینی ہے-*
*🪴 حجاب #پاکیزگی ہے"
*🪴 #حجاب قربِ الٰہی کا ذریعہ ہے"
*🪴 #حجاب میری #شہادت کا راستہ ہے"
نور فاطمہ 💛
*فرشتےعورت کےتابوت پرہنستے هیں*
☘ایک دن رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت جبرائیلء سے پوچها!! کیا فرشتے بهی کبهی ہنسا کرتے ہیں؟🍃
جبرائیل نے عرض کیا، جی ہاں یا رسول الله صہ ، فرشتے تابوت پر رکهی اُس عورت کی میت پر ہنستے ہیں جو جب تک زندہ ہوتی ہے تو پردہ و حجاب نہیں کیا کرتی ، لیکن جب مَر جاتی ہے تو (اس کے تابوت پر اور) اس کی قبر کی لحد میں اُس پر چادر ڈالی جاتی ہے تا کہ نامحرم اس کا جسم یا جسمانی بناوٹ نہ دیکھ سکیں. 🍃
یہ صورتحال دیکھ کر فرشتے ہنستے ہیں اور کہتے ہیں کہ جب تک یہ عورت دیکهنے لائق تهی تو اس نے اپنے آپ کو پردہ و حجاب میں نہیں رکها اور اب جبکہ اس کی میت سے سب کو گِهن آتی ہے، اسے چادر سے چهپایا جا رہا ہے!!!
🌿ارشاد رب العزت ہے کہ!!
الَّذِیۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَ الۡحَیٰوۃَ لِیَبۡلُوَکُمۡ اَیُّکُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ
💚🤍❤️💚🤍❤️💚🤍💚❤️
❤️💫🤍💫💚💫💜💫💙💫
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
*بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔*
*جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے۔*
*﴿سورۃ الملک۔۱،۲﴾*
🥀 _*اللّٰہ ھمیں تُو دن ورات اپنی رضا حاصل کرنے میں لگادے*_ 🥀
*🤲اے ہمارے رَب*
*اگر ہم بھول گئے ہوں یا خطا کی ہو تو ہمیں نہ پکڑنا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہ ہو اور ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر تو ہی ہمارا مالک
وہ جذبوں کی تجارت تھی، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
اُسے ہنسنے کی عادت تھی، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا😔
🌹مجھے اُس نے کہا، آؤ نئی دنیا بساتے ہیں
اُسے سوجھی شرارت تھی، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا😥
🌹ہمیشہ اُسکی آنکھوں میں، دھنک سے رنگ ہوتے تھے
یہ اُس کی عام حالت تھی، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا💦
🔥وہ میرے پاس بیٹھا، دیر تک غزلیں میری سنتا
اُسے خود سے محبت تھی، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا😭
😔میرے کاندھے پہ سر رکھ کے، کہیں پہ کھو گیا تھا وہ
یہ اِک وقتی عنایت تھی، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا💔
ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﺗﺮﺍﺯﻭ ﭘﺮ ...!!!
ﮐِﺲ ﮐﮯ ﻏﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ؟؟؟
ﺷِﺪﺗﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ؟؟؟
ﮐﭽﮫ ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ،،،
ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﺗﻮ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ...!!!
ﺁﺝ ﮐﻞ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﯽ ،،،
ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ؟؟؟
ﺍﯾﮏ ﺷﺎﻡ ﭼﻠﮯ ﺁﺅ !!!
ﮐُﮭﻞ ﮐﮯ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﮐﮩﮧ ﻟﯿﮟ...!!!
ﮐﻮﻥ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ،،،
ﻣﮩﻠﺘﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ؟؟؟
حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اٙللّٰہ تعالیٰ سے پوچھا. یااٙللّٰہ جب آپ اپنے بندے پر مہربان ہوتے ہیں. تو کیا عطا کرتے ہو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا.
اگر شادی شدہ ہو تو بیٹی، حضرت موسیٰ نے پھر کہا. یا اٙللّٰہ اگر ذیادہ مہربان ہو تو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. تو میں دوسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. حضرت موسیٰ نے پھر فرمایا. یا اٙللّٰہ اگر سب سے ذیادہ بہت ذیادہ مہربان ہوتے ہو تو پھر. تو اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. ٰ اے موسیٰ میں تیسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. اٙللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ جب میں اپنے بندے کو بیٹا عطا کرتا ہوں. تو اس بیٹے کو بولتا ہوں جاو اور اپنے باپ کا بازو بنو. اور جب بیٹی عطا کرتا ہوں. تو مجھے اپنی خُدائی کی قسم کہ میں اس کے باپ کا بازو خود بنوں گا.
بیٹی اٙللّٰہ کی رحمت ہوتی ہے❤️
پاکستان کا فلسطین کی مکمل حمایت کا اعلان .اس کا مطلب تو دنیا سمجھ ہی گئی ہو گی 😇 کیونکہ اگر پاکستان کسی کی حمایت کرتا ہے تو دنیا کی سب سے بڑی فوج رکھے والا بھارت 70 سال کشمیر میں جنگ لڑ کر بھی ہار جاتا ہے پاکستان کسی کی حمایت کرتا ہے تو دنیا کی سُپر پاور سویت یونین کی قسمت کا ستارہ بدلتا ہے اور وہ سترہ ٹُکروں میں تقسیم ہو جاتا ہے اور جب پاکستان کسی کی حمایت کرتا ہے تو امریکہ جیسا ملک سترہ دن کی جنگ لڑنے اتا ہے اور سترہ سال بیت جاتے ہیں مگر قسمت میں صرف نکامی آتی ہے پاکستان جب کسی کی حمایت کرتاہے تو سری لنکا جیسا ملک کی ہاری ہوئی جنگ کو چند دنوں میں جیت میں بدل کر ہندوستان کے مقابلے میں کھڑا کر دیتا بلکہ یہ پاکستان ہی ہے کہ جب کسی کو چکر دیتا ہے تو دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی رکھنے والے ملکوں کو بھی بہت سالوں بعد پتا چلتا ہے کہ ہمارے ساتھ ہ
کرم یافتہ لوگ
جہاں تک میرا مشاھدہ ھے کہ میں نے جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر رب کا کرم تھا
اُسے عاجز پا۔
پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گ۔
اُلجھائے گا نہیں۔ رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔سِمپل بات کرے گ۔
میں نے ھر کرم ھُوئے شخص کو
مخلص دیکھا۔ اخلاص سے بھرا ھُوا
غلطی کو مان جاتا ھے
معذرت کر لیتا ھے
سرنڈر کر دیتا ھے۔
جس پر بھی کرم ھُوا ھے میں نے اُسے دوسروں کے لیے فائدہ مند دیکھا۔ اور یہ ھو ھی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے کسی کو نفع ھو رھا ھو اور اللہ آپ کے لیے کشادگی کو روک دے۔ وہ اور زیادہ کرم کرے ۔
میں نے ھر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ھے۔ حق سے زیادہ دیتا ھے۔ اُس کا درجن 13 کا ھوتا ھے، 12 کا نہیں۔ اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لیے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں اپنی کم
صدائیں ایک سی یکسانیت میں ڈوب جاتی ہیں
ذرا سا مختلف جس نے پکارا یاد رہتا ہے
میں کس تیزی سے زندہ ہوں میں یہ تو بھول جاتا ہوں
نہیں آنا ہے دنیا میں دوبارہ یاد رہتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain