اللّٰہ پاک فرماتا ھے کہ اولیاء اللّٰہ کو نہ کوئی دنیا کا خوف خطرہ ھے نہ ہی آخرت کا ۔۔اولیاء اللّٰہ جنت زمینوں کے اور آسمانوں کے وارث ھیں ۔اور محشر میں وہ بے خوف ھوں گے اور اپنے مریدین کو بغیر حساب کتاب کے اپنے ساتھ جنت میں لے جایں گے۔حدیث قدسی ھے اللّٰہ پاک فرماتا ھے کہ جس نے میرے ولی کی مخالفت کی میں اللّٰہ اس کے ساتھ اعلان جنگ کرتا ھوں اور جو میرے کسی ولی کے خلاف بغض رکھتا ہے اور . حدیث قدسی ھے کہ اللّٰہ پاک فرماتا ہے کہ جو میرا قرب حاصل کرتا ھے عبادت کے ذریعے یا نوافل کے زریعے۔میں اس کر بہت قریب ھو جاتا ھوں اور جو مجھے پا لیتا ہے ھے میں اس کی زبان بن جاتا ھوں جس سے وہ بولتا ہے میں اس کے کان بن جاتا ھوں جس سے وہ سنتا ہے میں اس کی آنکھیں بن جاتا ھوں جس سے وہ دیکھتا ہے میں اس کے ہاتھ بن جاتا ھوں جس سے وہ پکارتا ہے اس کے پاؤں بن جاتا ھوں جس
اسلام علیکم۔۔۔۔صبح بخیر۔۔۔۔🌷⚘
لڑکیوں_سے_معذرت_کے_ساتھ پہلے ہی معزرت جس کو جو کچھ بُرا لگے پر #حقیقت_حقیقت ہوتی ہے۔۔✍️
چالیس ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ اور باریک شرٹ کے ساتھ Tight پجامہ پہن کر ہزاروں روپے کا میک اپ چہرے پر لگا کر دوپٹے کو گلے میں لٹکا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ہوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے
#تیرالباس_سرعام_بلاتاہے_جسم_نوچنے_کو
#پہن_کر_تنگ_کپڑے_تو_کہے
#ابن_آدم_خراب_ہےکمال_ہے🚫
خدا کرے میری ارض پاک پر اترےا
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو
خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو
ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
(احمد ندیم قاسمی )