دل کے لُٹ جانے کا اظہـــــــار
ضـــــــــــــــــــروری تو نہیں
یہ تماشہ سرِ بازار
ضروری تو نہیں
مجھے تھا عشق تیری روح سے
اور اب بھی ہے.
جسم سے ہو کوئی سروکار
یہ ضروری تو نہیں
🌹AF🌹
میں تُجھے ٹوٹ کر چاہوں تو
میری فطرت ہے.
❤️🌹❤️
تو بھی ہو میرا طلبــــــــــــگار
یہ ضروری تو نہیں
AF
اے ستم گر ذرا جھانک
میری آنکھوں میں
🌹🌹F❤️A🌹🌹
زباں سے ہو پیار کا اظہار
یہ ضروری تو نہیں
🌹🌺🌺🌺🔥🔥@F@: میں نے ہر دعا میں اس کی خوشی کی دعا مانگی ہے یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں اس کی خوشی میں شامل نہیں ہوں
کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم ,💔💔💔💔💔💔F 💔💔
❤️🌹❤️💞💞 یاد میں دیکھو بنا ہے یہ حسین تاج محل ______ یاد میں کھوئے لکھے شام و سحر شوخ غزل _______
دل کے دریا میں کھلتا ہے یادوں قمر _______ یاد اتے ہے ہمیشہ وہ گزرے ہوئے کل
تو نہیں ہے تیری یادیں مجھے ستاتی ہے _______ یاد یاد یاد بس یاد رہ جاتی ہے 59❤️💞💖💖💞💖💞
نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں بس خالی ہو اور خامو،ش ہوں 🔥🔥🔥✌🏻✌🏻✌🏻
Ya Rab unse Q milte hon. Jo humhri Qasmat Mai to ate hai humhre naseeb Mai nahi 😔😔😔
اوڑہ کر مٹی کی چادر ہم بے نشان ہوں جائیں گے ایک دن آئے گا ہم بھی داستان ہو جائیں گے💫💥⭐⭐💯
جاتے۔ جاتے اس نے بڑے پیار سےکہا جارہا ہو گلے نہیں ملوگے میں نے بھی اسے کہے دیا نہیں ملوں گا اس نے پھر دہرایا جا رہا ہوں مل لو ورنہ رہے جاے گا کوہی ملال نہ ملنے کا میں نے بھی بہت دبی ہوے آواز میں بولا کچھ رہنا بھی تو چاہیے دل میں نا جب کوہی جارہا ہو چھوڑ کر ھمشہ کے لیے 😞💔💔💔🤲🤲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain