زندگی بہت خوبصورت ہے سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے. اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ، کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ، کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ، کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے . بس یہی زندگی ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں