💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *25 جمادی الثانی 1443ھ* 💎
🔖 *29 جنوری 2022ء* 💎
🔖 *16 ماگھ 2078ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅
🍂 *چھوٹا عمل بڑا ثواب !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، ایک شخص راستے پر چل رہا تھا کہ اس نے وہاں کانٹے دار ڈالی دیکھی۔ اس نے اسے اٹھا لیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کا یہ عمل قبول کیا اور اس کی مغفرت کر دی۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2472»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

salaaam e subah☕
have a fogi morning💦💭


Good Morning☕
have a nyc day🌼

nice ppls join my mehfil
غیروں کو کیا پڑی ہے کہ رسوا کریں مجھے
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ہے
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *17 ربیع الاول 1443ھ* 💎
🔖 *24 اکتوبر 2021ء* 💎
🔖 *08 کاتک 2078ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅
🍁 *یتیموں کا مال ناحق کھانے والے!*
🔹 *یقین رکھو کہ جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں ، وہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں ، اور انہیں جلد ہی ایک دہکتی آگ میں داخل ہونا ہوگا ۔*🔹
📗«سورۃ النساء-10»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
مجھے منزلوں کی طلب نہیں ، کبھی ہوتی ہوگی مگر اب نہیں
جو تیرے خیال میں کھو گٸ ، اسی چشمِ تر کی تلاش ہے

اگر آتی نہ خوشبوئے مدینہ آنکھوں سے
جو مرتے ہیں نہ جلتے ہیں وہ پروانے کہاں جاتے
سِمٹ آئے میری آنکھوں میں حُسنِ زندگی بن کر
شرابِ درد سے مخمور نذرانے کہاں جاتے
چلو اچھا ہوا ہے نعتِ ساغرؔ کام آئی
غلامانِ نبیؐ محشر میں پہچانے کہاں جاتے ❤❤❤
یہ لمحے عشق و مستی کے ،سدا پابند نہیں رہتے ....
سدا خوشیاں نہیں رہتیں ، ہمیشہ غم نہیں رہتے ....
ذرا دیکھو کہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں
....رہتے55...
gud evening🕵
یہ آدھی رات کو بھوک لگنے والی بیماری میرے علاوہ بھی کسی کو ہے کیا😐🙌🏻🙊
Hum Asad Rizvi President TLP ki girftari ki pharp0r mazamat krty hn. Faransesi safeer k0 20 April sy pehly mulk bdar na kia gya t0 pharp00r aehtejaj h0 ga..
Labaik Ya Rasoolullah.
Ap pe lakh0n Salam.
Tajdar e khatm e Nubowat
Zinda Bad

💙💜💙💜💙💜💙💜💙
┄┅════❁﷽❁════┅┄
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*
💜 *TMQ-SMS CALANDER* 💙
*20 شعبان 1442ھ* 💜
*22 چیتر 2077 ب* 💙
*04 اپریل 2021ء* 💜
*بروز اتوار Sunday* 💙
💝 *زکوٰۃ اور عشر نہ دینے کا انجام* 💝
*فرمانِ مصطفٰی ﷺ !*
*جس کو اللہ تعالیٰ مال دے اور وہ*
*اس کی زکوٰۃ (و عشر) ادا نہ کرے تو*
*قیامت کے دن وہ مال گنجے سانپ کی شکل میں کر دیا جائے گا*
*اور پھر وہ سانپ اس کے گلے میں طوق بنا کر ڈال دیا جائے گا.*
*(کنزالعمال جلد#6 صفحہ#13)*
💙💜💙💜💙💜💙💜💙
: خوشخبری
وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق پچاس لاکھ نوکریوں میں بھرتی شروع
نوکری کےخواہش مندحضرات آج ہی اپلائی کریں
آل پاکستان گندم کٹائی کی لیبر میں
بطور مزدور بھرتی
عمرکی کوئی حد نہیں
قد جتنا ہووے (مطلب ٹرالی تےہَتھ وَنجے)
تعلیم: بورى چُکَّن دا تےلَدّن دا ڈپلومہ
تنخواہ جتناکماسیں اتنی ملسی
آخری تاریخ 28 ہاڑ
نوٹ اپنی دراٹی والے کو ترجیح دی جائے گی 😂
ﺗﯿﺮﺍ ﻏﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ، ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻏﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ
ﭘِﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪ ﭘﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ
ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ، ﯾﮧ ﺩﻝ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻧﺎﺻﺤﺎ ! ﺳُﻨﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺁﭖ ﻧﮯ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﮐﮩﺎ ﺍﮮ ﻣﺤﺘﺮﻡ ! ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ
ﮨﻢ موﺣﺪ ﮨﯿﮟ ، بتوں ﮐﮯ پوﺟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮩﯿﮟ
ﭘﺮ خدﺍ ﻟﮕﺘﯽ ﮐﮩﯿﮟ ، ﺗﻮ ﻭﮦ ﺻﻨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ
ﯾﺎﺭِ ﺑﮯ ﭘﺮﻭﺍ ! ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﯿﺎ
ﮨﺎﮞ ﻣﮕﺮ ، ﺍﻥ ﻧﺎﺳﭙﺎﺱ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ
ﻣﺤﻔﻞِ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﮨﻮ ، ﻣﻘﺘﻞ ﮨﻮ ﮐﮧ میخانہ ﻓﺮﺍﺯ
ﺟﺲ ﺟﮕﮧ ﺟﺎﺋﯿﮟ ، ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ
ﺍﺣﻤﺪ ﻓﺮﺍﺯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain