Damadam.pk
Ahmad_Nawaaaz's posts | Damadam

Ahmad_Nawaaaz's posts:

Ahmad_Nawaaaz
 

روٹھا ہوا ہے ہم سے اس بات پہ زمانہ 🤟🤟🤟۔۔ فطرت میں ہمارے نہیں سر جھکانا 😎🤬

Ahmad_Nawaaaz
 

لمحاتی عدم برداشت عمر بھر کے پچھتاوے میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ باہمی محبت ، احترام رائے اور برداشت پرامن معاشرے کے بنیادی ستون ہیں۔ ایک دوسرے کے حقوق کا احترام کریں اور قانون پسند شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

Ahmad_Nawaaaz
 

زندگی کی دھوپ میں مُرجھا گیا میرا شباب
اب بہار آئی تو کیا، ابرِ بہار آیا تو کیا
میرے تیور بجھ گئے، میری نگاہیں جل گئیں
اب کوئی آئینہ رُو آئینہ دار آیا تو کیا
وہ تو اب بھی خواب ہے، بیدار بینائی کا خواب
زندگی مَیں خواب میں اس کے گزار آیا تو کیا

Ahmad_Nawaaaz
 

ہورہی تھی اندھیرے سے وحشت ؟
اس کی یادوں سے روشنی کر لی !!
ایک دن تم کو کال آئے گی ؟؟
تیرے شاعر نے خودکشی کرلی !!

Paintings image
A  : Eid mubarak🐐 - 
Ahmad_Nawaaaz
 

پنکی پیرنی نے اپنے بدتمیز یوتھیوں کو ہدایت کی تھی کہ ہماری چوری کے بارے میں جو بھی بات کریں
اس کو غداری ٹچ دیا کریں

Ahmad_Nawaaaz
 

https://facebook.com/groups/428990489121709/ join our facebook damadam group...

Ahmad_Nawaaaz
 

شلوار قمیض اس لئیے بھی پاکستان کا قومی لباس ہے
کہ اس میں جھولی اٹھا کر بددعائیں دینے کا آپشن بھی موجود ہوتا ہے

Funny joke
A  : جو میری پوسٹ پر آتے ہیں وہ کھاۓ باقی ہاتھ بھی نہ لگائیں 😂🤣😕😏 - 
Love 4 TLP💝
A  : Love 4 TLP💝 - 
Ahmad_Nawaaaz
 

دنیا میں ہزاروں خوبصورت لوگ ہو سکتے ہیں پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ہے جو ہمارے چہرے پہ مسکراہٹ اور سکون قلب کا باعث بنے
🖤

Ahmad_Nawaaaz
 

آپ سب کو یاددہانی کروانی ھے کہ ان شآء اللّٰہ بدھ *29 جون کو پاکستان میں 29 ذی القعدہ ھوگی اور ذی الحج کا چاند* نظر آسکتا ھے۔ اس لیئے ھم سب اپنے ناخن اور بال *بدھ کے دن* تک تراش لیں کیونکہ ذی الحج کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن اور بال نہ تراشنا مسنون بھی ھے اور مستحب بھی۔۔۔
آپ مفاد عامہ اور اپنے صدقۂ جاریہ کے لیئے اس میسیج کو آگے بھی بھیجیئے
جزاک اللہ خیر۔

Ahmad_Nawaaaz
 

کوشش کریں بدنسل لوگوں سے تعلق نہ رکھیں۔
جب یہ ناراض ہوتے ہیں تو عزت پہ وار کرتے ہیں
Subah Bakhair🌼

Islamic Quotes image
A  : Jumma mubarak - 
Ahmad_Nawaaaz
 

Good morning..
have a nyc day ☕💤

Memes & Satire image
A  : Doller wala baba@ - 
Ahmad_Nawaaaz
 

*ایک صاحب نے شہد کھانے سے انکار کر دیا۔ کہنے لگے یہ مکھی کے منہ سے نکلتا ہے اس لیے کراہت ہوتی ہے۔*
*یہ سن کر میں نے انہیں انڈہ کھلا دیا جو انہوں نے بہت شوق سے کھایا۔*
(مشتاق احمد یوسفی)

میرا جسم میری مرضی والی کروڑوں آنٹیاں اس بہن کی جوتی کے ساتھ لگنے والی خاک کے برابر بھی نہیں
A  : میرا جسم میری مرضی والی کروڑوں آنٹیاں اس بہن کی جوتی کے ساتھ لگنے والی خاک - 
Ahmad_Nawaaaz
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*🌿بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌿*
*🇵🇰آج کا کیلینڈر🗓️*
*🔹05 رجب المرجب 1443ھ* 🪔
🔹 *07 فروری 2022ء* 🪔
🔹 *25 ماگھ 2078ب* 🪔
*⌛ بروز سوموار ⌛*
*🌿نکاح کی فضیلت*
*🔹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: نکاح میری سنت اور میرا طریقہ ہے، تو جو میری سنت پہ عمل نہ کرے وہ مجھ سے نہیں ہے، تم لوگ شادی کرو، اس لیے کہ میں تمہاری کثرت کی وجہ سے دوسری امتوں پر (قیامت کے دن) فخر کروں گا، اور جو صاحب استطاعت ہوں شادی کریں، اور جس کو شادی کی استطاعت نہ ہو وہ روزے رکھے، اس لیے کہ روزہ اس کی شہوت کو کچلنے کا ذریعہ ہے ١ ؎۔🔹*
*📗« سنن ابن ماجہ -1846»*
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Ahmad_Nawaaaz
 

کیسے چھوڑں میں ترا ہاتھ پکڑ کر جاناں !
میں نے چاہا ہے تجھے چاہنے والوں کی طرح
وہ جو چاہے تو کھلیں، اور نہ چاہے نہ کھلیں
اس نے سمجھا ہے کہ لب ہیں مرے تالوں کی طرح
اک وجد کی ہے کیفیت کہ بنا سازو آواز
رقص اس مست کا ہوتا ہے دھمالوں کی طرح
عشق کرنے میں برائی تو نہیں ہے لیکن
اس میں ہوتی ہے دکھن پاؤں کے چھالوں کی طرح