Damadam.pk
Ahmad_Nawaaaz's posts | Damadam

Ahmad_Nawaaaz's posts:

Ahmad_Nawaaaz
 

تیری صورت ہی میری آنکھ کا سرمایہ ہے
تیرے چہرے سے نگاہوں کو ہٹاؤں کیسے❤
⁦❤️⁩

Ahmad_Nawaaaz
 

🦋~👑):~🐰
-"•✨ ı N❍vƏr Pr❍və ʈ❍ bə G❍❍d Eη❍ugh f❍r Evərɣ❍ηə"🎭🔥
-"•buʈ ı’ɱ thə bəsʈ f❍r Thəɱ Wh❍ Uŋdərsʈaηd ɱƏ•"-
✨👑🐰🍒

Ahmad_Nawaaaz
 

برسوں کے انتظار کا______انجام لکھ دیا
کاغذ پہ شام مٹا کے___ پھر شام لکھ دیا
بکھری پڑی تھی ٹوٹ کے_کلیاں زمین پر
ترتیب دے کے میں نے__ تیرا نام لکھ دیا
تقسیم ھو رہی تھیں___خدا کی نعمتیں
اک عشق بچ گیا__سو میرے نام لکھ دیا
#

Ahmad_Nawaaaz
 

ہستی کے مت فریب میں آ جائیو اسدؔ
عالم تمام حلقۂ دام خیال ہے
- مرزا اسداللہ

Ahmad_Nawaaaz
 

شخص اچھا تھا ، مگر اُس کی رَفاقت نے مُنیر
وقت سے پہلے کیا ، عمر رَسیدہ مجھ کو....!

Ahmad_Nawaaaz
 

موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی

Ahmad_Nawaaaz
 

میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پہ ہنسنے والو
اپنے جب وار کرتے ہیں تو سبھی رنگ اُتر جاتے ہیں..
💔💔💔

Ahmad_Nawaaaz
 

جب دل سے اتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے کہ
تم ادھر گئے۔۔۔۔۔۔۔ ادھر گئے۔۔۔۔۔ یا مر گئے
❤️❤️❤️

Ahmad_Nawaaaz
 

ہر کسی کے ہاتھوں پر بک جانے کو تیار نہیں⁦✌️⁩🥀
✨ل۔بیk والے ہیں تیرے شہر کا اخبار نہیں،😎⁦✌️⁩🌴

Ahmad_Nawaaaz
 

ویسے کیا گھٹیا سی شے ھے ، یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی ، ھم جیسے ترس جاتے ھیں۔

Ahmad_Nawaaaz
 

پڑھنے لگا درود میں جب سے حضور پر ۔😘😊
ہر کام میرے واسطے آسان ھوں گیا ۔۔😊😍
آپ بھی ددود پاک پڑھ لیں اللہ آپکی ہر مشکل آسان کرے امین۔۔
اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ*😍⁦❤️⁩🌿🌻

Ahmad_Nawaaaz
 

دھوپ کتنی ہی تیز کیوں نہ ہو سمندر سوکھا نہیں کرتے 🔥🔥
🥀🎭

Ahmad_Nawaaaz
 

لاحاصل محبتیں زندہ دل انسانوں کو اداکار بنا دیتی ہیں🖤🕊

Ahmad_Nawaaaz
 

مخلص ہونا سب سے ذیادہ پرکشش جذبہ ہے،
اگر آپ کسی کو کچھ دے نہی سکتے تو اچھے الفاظ تو دے ہی سکتے ہیں،
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے لیکن تاثیر رکھتے ہیں، شائد آپکے الفاظ کسی کے راہ حیات بن جائیں، وہ لوگ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں جو دوسروں کی دعاوں میں رہتے ہیں، روشنی بنیں اپنے لیئے اور دوسروں کو لیئے، مثبت سوچیں، مثبت لکھیں....

Ahmad_Nawaaaz
 

لوگ خود سے باندھ کر جتنا دور جاتے ہیں ہم اتنا ہی پھندے پر بلند ہوتے جاتے ہیں
لہذا قریب آنا اور دور جانا معتدل رکھیں😌🤍

Ahmad_Nawaaaz
 

دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب .
میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص .
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج .
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص ..

Ahmad_Nawaaaz
 

جس کے ہونٹوں پہ ہے سناٹا کبھی غور تو کر
اس کی آنکھوں میں شکایت بھی تو ہو سکتی ہے

Ahmad_Nawaaaz
 

ہم نے بڑے فریب میں کاٹی ہے زندگی
مقصد تمام عمر کا فِکرِ معاش تھا

Ahmad_Nawaaaz
 

" اِس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر ، میں نے تھک ہار کر سونا نہیں مر جانا ہے! ۔ " 💔🙂

Ahmad_Nawaaaz
 

روٹھا ہوا ہے ہم سے اس بات پہ زمانہ 🤟🤟🤟۔۔ فطرت میں ہمارے نہیں سر جھکانا 😎🤬