شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا۔
ہر شخص ہم سـے کھیلا بڑے احترام سـے...
اے دردِ ہجر ہم سـے مُحَبت سے پیش آ۔۔
ہم نے تجھـے بھی جھیلا بڑے احترام سـے...
Sad💔😞.
میں صدقے ان راہوں کے جہاں وہ چلتا ھے
میں قربان ان آنکھوں پہ جو اسکو دیکھتی ھیں ❤✨
❤🦋💦 -•|| _________"🌹
ساقی یہ ان کی محبت نوازیاں تو دیکهو
وہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں تیری خوشی کیا ہے
❤🐬_____●°🍒🌍✨🍒°●.
𝗦𝗵𝗼𝗻𝗮 _______🙂💔
🙂زَم زَم و کوثر تسنیم نہیں لکھ سکتا
یا نبی آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا 💯
میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت
آپ کے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا ﷺ💚
🙂زَم زَم و کوثر تسنیم نہیں لکھ سکتا
یا نبی آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا 💯
میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت
آپ کے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا ﷺ💚
🙂زَم زَم و کوثر تسنیم نہیں لکھ سکتا
یا نبی آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا 💯
میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت
آپ کے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا ﷺ💚
وہ اکــــ شخــص جـــو بـــےحـــداچھـــا لگتـــا ہــــــے
جھــوٹــــــ بھـــی بـولــــے تـو کمبختـــــ سچــــا لگتــــا ہــــے.
🍁🥀
🙂زَم زَم و کوثر تسنیم نہیں لکھ سکتا
یا نبی آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا 💯
میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت
آپ کے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا ﷺ💚
ملاوٹ کا دورہے صاحب✔💯
*آپؔ ہاں میں ہاںؔ ملایا کیجیے🔥*
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے
کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو چوہدری کو وزیرِاعلیٰ بنوانے کے لیئے پوری پی ٹی آئی بمعہ عمران خان الٹی لٹک چکی ہے۔ دن رات سخت گرمی اور بارش میں سڑکوں پر خوار ہو رہی ہے ۔ مخالفین اور اداروں کو گالیاں دی جا رہی ہیں۔ لیکن وہ سمجھدار ڈاکو چوہدری نہ گھر سے نکلا نہ ایک ٹکا خرچ کیا اور گھر بیٹھے بیٹھے چونسے آم کھا کر صورتحال سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
کیوں فیر ہے کہ ناں چوہدری کی سیاست؟
🍾😂😂 🤣 😂😂🍾
☘️ *ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ہے*
*شرط یہ ہےکہ سلیقے سے تراشا جاۓ☞◆❤️💯*

#جن کو سکھائی #دنیا داری ہم نے 🔥
#آج وہی ہم سے #الجھنے لگے💯🔥
“🤘وقت خراب ہوا ہے معیار نہیں.. منافق چھوڑ رہے ہیں یار نہیں..😎
جِنہیں تُم اُٹھائے پھِرتے ہو 😀
💪🔥
وہ ہَمیں دَیکھ کَر سَر بھی نہیں اُٹھاتے💪
زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کرے کے کسی کا مان ،اعتماد، اعتبار ،یقین کبھی نہ ٹوٹنے پائے کیونکہ وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہے
*ہر فتنے کی جڑ ... اپنی رائے کو شریعت پر ... اور اپنی خواہش ... کو عقل پر ... مقدم رکھنا ہے ........!!!*
*امام ابن القیم رحمه الله*
*(اغاثة اللھفان : 165/2)*
💞 💞
کتنے دل تھے جو ہو گئے پتھر
کتنے پتھر تھے جو صنم ٹھہرے
شاعر لکھنؤی
صفائیـــاں ختم______ گواہیـــاں ختم
💔دل ٹوٹـــا ______جـــان چھوٹی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain