ku jag rhe ho?

تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو۔۔
اداسی ہجر میں منہ نوچتے ہوئے گزری۔۔
کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم۔۔۔
کسی کی رات تمہیں سوچتے ہوئے گزری
صبح بخیر🌼
صبح بخیر🌼
یوم وصال محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان
جس نے نیزے پے چڑھ کے قرآن پڑھا
اس حسین ابن حیدر پے لاکھوں سلام

میں کہوں بس وہ سنا کرے
میری فرصتیں میرے مشغلے
سبھی اپنے نام کیا کرے
کوئی بات ہو کسی شام کی
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی
وہ سنےتو سن کے ہنسا کرے
جو میں کہوں چلو اس نگر
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو
وہ پلٹ کر دیکھے میری طرف
اور مجھ کو پاگل کہا کرے🙃❤️
قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے
*لَا تَقْنَطُوْا*
نا امید نہ ہو
*لَا تَهِنُوْا*
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا
غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا
مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"
ڪمزور تمہارا وقت ہے_"
اللّٰـہﷻ نہیں"❤️"🙂💞..
آپ کو عشق کرنا ہے_____ تو جناب کیجیے
بس اک میری ____ ذات سے اجتناب کیجیے
بڑی مشکل سے ___ میں نے انہیں سنوارا ہے
ارے جائيے میری عادتیں مت خراب کیجیے💞
🌿🌙 ۔۔۔۔۔۔۔﷽۔۔۔۔۔۔۔ 🌙🌿*
♡ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♡
🌷صبح بخیر زندگی🌷
🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺
𝙅𝙐𝙈𝙈𝘼 𝙈𝙐𝘽𝘼𝙍𝘼𝙆
🌺آپ کو جمعہ کا دن بہت بہت مبارکـــــ ہو 🌺
🌿🌙♡● اے ربِّـــــ کـائنــات ہمیـں مانگنـے کـا سلیـقہ💙 نہیـں آتــا پھــر بھـــی ہــر روز ہاتھــ پھیـلائے اس یقیــن کـے ساتھـــ تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیـرے ســوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبــول کـرنـے والا کوئی نہیـــں۔ ●♡
🌿🌙♡● یــا_ربّــــــ_کـــریـــــم ●♡🌿💙
🌿♡● ہــم سبکـو بخـش دے اور ہـم پـر رحـم فـرمــا۔ ●♡🌿💙
🍂دعا ہے اللہ پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول💙🍂
*♡ آمیــــن یا ربّ العالمــــــین ♡*
تو بھی اپنا روش زمانے کی
مجھ پہ تہمت لگا کے چلتا بن
ہم دیے پر گزارا کر لیں گے
اپنا سورج اٹھا کے چلتا بن
#ا🖤🥀
اک تیری نظر میں جو مسترد ٹھہرے ہم 🙃 پھر کسی کی نظر میں کمال ٹھہرے ------تو کیا ٹھہرے 🔥

💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *22 ذوالحجہ 1443ھ* 💎
🔖 *22 جولائی 2022ء* 💎
🔖 *07 ساون 2079ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🌺 *قیمتی ساعت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے، اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-1048»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜


*اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو جیت لگے تو سمجھ لیں آپ خود ایک گرے ہوئے انسان ہیں* ❤️💯🔥
good morning

ہمارے بعد بھی رونق رہے گی مقتل میں
ہم اہلِ دل کو بڑے حوصلوں میں چھوڑ آئے
محسن نقوی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain