آنکھوں کا ہے فریب یا رعکس جمال ہے
آتی ہے کیوں نظر اسکی صورت جگہ جگہ
salaaam friends...
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی
تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہے
تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا
روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے
جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی
زخم ہوں یا کوئی دوا ہوں میں
آپ طے کیجیے کہ کیا ہوں میں
جتنے غم تھے اٹھا لیے میں نے
جتنے آنسو تھے پی گیا ہوں میں
مجھ کو چھو کر بتا خزاں والے
زرد ہوں یا اب بھی ہرا ہوں میں
ان سے پوچھو کہ اب کہاں پر ہوں میں
جو یہ کہتے تھے کہ جا بجا ہوں میں
نظرِ کرم مجھ پر اتنا نہ کر
کہ تیری محبت کے لیے باغی ہو جاؤں
مجھے اتنا نہ پلا عشقِ جام کی
میں عشق کے زہر کا عادی ہو جاؤں

..لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں مجھ سے
..اس قدر دلچسپ مسئلہ ہوں میں
Gud morning☕


جمعہ مبارک🌼
ٹیلی نار نے پاکستان میں اپنی کمپنی ایک بلین ڈالر میں یوفون کو فروخت کردی۔ ذرائع
سنہری شام ، ڈھلتے سائے
ٹھنڈا نومبر، گرم چائے ♥️☕
9 نومبر یوم پیدائش ڈکٹر علامہ محمد اقبال۔۔۔
وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہو کر۔۔
اور تم خار ہوئے تارک قرآں ہو کر
tan tana tan tan...

پاکستان اب اس صورت میں سیمی فائنل میں جا سکتے ہیں۔
1) پاکستان اپنے آخری دونوں میچز جیتے، ساؤتھ افریقہ اور نیدرلینڈز میچ میں بارش ہو جائے یا نیدرلینڈز جیتے، ساتھ میں انڈیا زمبابوے سے جیتے۔
2) پاکستان اپنے دونوں میچز جیتے اور انڈیا کی دونوں میچز میں بارش ہو۔
🤭

ہارگئے تو کیا ہوا جنت تو ہم ہی جائینگے
رضوان اور ثقلین مشتاق کا میچ کے بعد پریس کانفرنس
مہرِ چرخِ نبوت پہ بے حد دُورود
گُلِ باغِ رسالت پہ لاکھوں سلام
'الَلَـﮬ̲̌ﮧَـم♡صََلَِّ وََسََـــلَِّـم♡وََبََارَِكَ
ْ♡عََلََىَ♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَ♡وِعلي أّلَهِ
وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ'♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain