Asslamoalyum
Eid Mubarik...♡

salaaam to all...
وفا دا ورقہ جو پاڑ چھوڑاٸ◽
ہاں غریباں دا ساڑ چھوڑاٸ🔥
اجاں وی شاکر ناراض توں ایں⁉
اے وسدادل ہاٸ اجاڑ چھوڑاٸ💯🙏

اُسے بھی ربطِ رہائش ۔۔۔ تمام کرنا تھا
مجھے بھی اپنا کوئی انتظام کرنا تھا
نگارخانے سے ۔۔۔ اُس نے بھی رنگ لینے تھے
مجھے بھی #شام کا ، کچھ اہتمام کرنا تھا
یہ کیا کہ بہتا چلا جا رہا ہوں ، پلکوں پر
کہیں تو #غم کا ، مجھے اختتام کرنا تھا
#♡
سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ
نکلتا آ رہا ہے آفتاب آہستہ آہستہ
جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ
حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ
شب فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو
کبھی فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ
وہ بے دردی سے سر کاٹیں امیرؔ اور میں کہوں ان سے
حضور آہستہ آہستہ جناب آہستہ آہستہ
کبھی تشنگی، کبھی تیرگی ، کبھی دُکھ مِلا تِرے نام پر!
مِری آبرو ، مِری جستجو ، مِرا سب گیا ترے نام پر!!💕
عشق دا راز نہ پچھ بیبا۔۔۔ عشق مرتبہ فقیر دا اے
عشق ذات سچی،عشق بات سچی،عشق اوّل تے روگ اخیر دا اے
جفا کی آگ تھم جائے ، فخر ٹوٹے کبھی محسن.......
.
چلے آنا میرے ہو کر ، میں ماضی پھر بھلا دوں گا.......
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕
کوئی ککڑ🐔فرائی کیتا۔۔۔۔۔۔۔۔
تیریاں? یاداں نے ساڈا B.P ہائی کیتا😂😂😜😉😋😁😂


کسی قسم کی غلط فہمی نہ پالیۓ گا
ہم عادتاً بھی محبت سے پیش آتے ہیں❤
کرتے کرتے یہ بحث دونوں بوسہ لے بیٹھے
نہ کیجئے، مت کیجئے ، رُک جائیے ، بس کیجئے
میں تیرے ہجر سے پریشاں نہیں
دل لگانے کو سارا جہاں باقی ھے
ترستی آنکھیں , اداس چہرہ , نحیف لہجہ , بغیر تیرے
بکھری زلفیں , لباس اجڑا , وجود خستہ , بغیر تیرے
✨ ❣️
❤ اپنے نخروں کو قابو میں رکھئیے محترم
❤ میری صرف اک مسکراہٹ کی مار ہو تم
اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain