Damadam.pk
Ahmad_Nawaaaz's posts | Damadam

Ahmad_Nawaaaz's posts:

Ahmad_Nawaaaz
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣

A  : دِل کی دھڑکن کا تِرے قُرب کے لمحوں پہ مدار ہم نے جس طرح تجھے چھوڑا ہے ہم - 
A  : kisi ko yaad h... - 
Ahmad_Nawaaaz
 

hy every one

A  : 😆😆😆😆🙉🙉⚘🙊🙊🙊🙊🙊🙈 - 
A  : subah bakhair Pakistan - 
Ahmad_Nawaaaz
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*اپنی روح کے باغ میں صبرکی کھـیتی کاشت کـریں بیشک اس کا بیـج کـڑوا لگے گا لیکن پهـل میٹھا ھے یاد رکھیں صبر کرنے اور صبر آ جانے میں بہت فـرق ہوتا ھے......!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤

A  : dedicate to damadam lovers😀 - 
A  : gali me nasab cctv camry - 
Ahmad_Nawaaaz
 

بن بلاۓ آ جاتا ہے...............سوال نہیں کرتا ،
کیوں تیرا خیال آخر ...........میرا خیال نہیں کرتا !!؟

Ahmad_Nawaaaz
 

ممکن نہیں ہے مجھ سے طر زِ منا فقت
دُنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں

Ahmad_Nawaaaz
 

شکوے شکایتوں کی نہیں، یہ ظرف ظرف کی بات ہے،
تیرے وہم گمان میں بھی ہم نہیں، توں لفظ لفظ مجھے یاد ہے۰

Ahmad_Nawaaaz
 

مانع و خشت خرامی ہائے لیلی کون ہے
خانہء مجنون صحرا گرد بے دروازہ تھا

Ahmad_Nawaaaz
 

They Said: What is Luck?
Me: 4200 Religions in the World and I Born in Islamic Religion.
(Alhumdullilah)

Ahmad_Nawaaaz
 

بابا جی کہتے ہیں
عشق ہو یا خارش کرنے میں مزا آتا ہے😂😂😂😂😂😂

Ahmad_Nawaaaz
 

ہماری نبضیں...!!
تمہارے دم سے...
جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا...
کہ لکھنے والے نے لکھ دیا ہے..
مریض ہم ہیں..
طبیب تم ہو...!!

Ahmad_Nawaaaz
 

مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے, 😘
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں. 😎

Ahmad_Nawaaaz
 

ساڈے غربت ختم وِساہ کر چھوڑن اعتبار دے قابل رِہ ناہیں ,,
اسیں بدقسمت تے غیرمعیاری سرکار دے قابل رِہ ناہیں ,,
رَل وَسنڑ تاں ”درد ہے دور دی گل دیدار دے قابل رِہ ناہیں ,,
تاہیں پھاہ دے سٹیائے سدھراں نوں جُو تیرے پیار دے قابل رِہ ناہیں ,,

Ahmad_Nawaaaz
 

ساڈے غربت ختم وِساہ کر چھوڑن اعتبار دے قابل رِہ ناہیں ,,
اسیں بدقسمت تے غیرمعیاری سرکار دے قابل رِہ ناہیں ,,
رَل وَسنڑ تاں ”درد ہے دور دی گل دیدار دے قابل رِہ ناہیں ,,
تاہیں پھاہ دے سٹیائے سدھراں نوں جُو تیرے پیار دے قابل رِہ ناہیں ,,

Ahmad_Nawaaaz
 

.
.
ﻣﯿﺘﮭﻮﮞ ﻭﺩﮪ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﭽﮭﻠﮯﭘﮩﺮﮮ ﺩﺍ ﮨﻤﺪﺭﺩ ﺗﺎﮞ ﺳﺎﻣﻨﮍﮮﻟﮱ ﺁ
ﺟﮩﮍﺍ ﺩﯾﻮﯼ ﭨﯿﮏ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﻧﻮﮞ ﺍﻭ ﻓﺮﺩ ﺗﺎﮞ ﺳﺎﻣﻨﮍﮮ ﻟﮱ ﺁ
ﺳﺎﮈﮮ ﻭﺍﻧﮕﻮﮞ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﺩﯾﻮﻧﮍ ﺁﻻ ﻟﺒﮭﯽ ﻣﺮﺩ ﺗﺎﮞ ﺳﺎﻣﻨﮍﮮﻟﮱﺁ
ﺗﻮﮞ ﺟﻮ ﺁﺩﻫﺎﺋﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮨﺰﺍﺭﺍﮞ ﮨﻦ ﮨﮏ "ﺩﺭﺩ" ﺗﺎﮞ ﺳﺎﻣﻨﮍﮮ ﻟﮱﺁ.
*