جب ڈوبتا چلا میں تاریکیوں کی تہ میں
تہ میں تھا اک دریچہ اور اس میں آسماں تھا
روح کے زخم اور من کے روگ
کیا جانے__ غیر معیاری لوگ...
میں جو پیکار میں اندر کی ہوں بے تیغ و زِرہ
آخرش کون ہے جو سینہ سِپر ہے مجھ میں🔇
Salaaam e subah have a nice day 🤩

#میں کہاں سے لاؤں...؟ بتا #بکتا کہاں ہے...😔
#وہ نصیب جو تجھے...؟ #عمر بھر کیلئے میرا کر دے❤..
ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا
ہم سر پھروں سے کوئی توقع نہ کیجیئے
غصے میں چل پڑیں گے محبت پہ تھوک کر🔥
کہاں سے لگتا ہے تمہیں کہ کوئی چیز ہوں میں۔
میری شاعری کی اُلجھن تو تم بھی بن سکتی ہو۔💕
عجیب لڑکی ہو, شہر میں ڈھونڈتی پھرتی ہو۔
تمہیں کیا ہے؟ میری دُلہن تو تم بھی بن سکتی ہو۔😊
💥👈ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے
ہمارا دیدار الگ ہمارا میعار الگ اور ہمارا پیار الگ 👉🔥
👉😎👈
🌹آج تک دیکھا نہیں میں نے ایسا شباب💕💕💕💕💕☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘
تیرے ہونٹوں سے شرمندہ ہیں گلاب 💞💞💞💞💞💞🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
تُجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عُجلت میں گنوائے ہوے لوگ
•______√✨🌸🥀"
*جس دن چاۓ*
*میں چینی کم ہوئی.!!* ☕
*اس دن تیرے__😏*
*ہونٹوں کی خیر نہیں..!! 👄* 😜
" 🖤"
━بابو جی -🃏🎅🏻🐬☃🤷🏼♂
مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر___🥀✨
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے___🖤🙂
تُجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عُجلت میں گنوائے ہوے لوگ
غربت دی یار مسیت
دے وچ ، دکھاں جدن امام بنایا
وت صبر دے یار مصلے تے ، اساں هر لگدا آزمایا
اساں پڑھ کے فرض غریبی دے
، پچھاں جدن سلام ولایا
خالی سنگت دی صف تے ٹوپیاں دسیاں ، هک سجنڑ وی نظر نہ آيا .
لکھ خط دلبر عنوان ہجر وت جگر تے بلدیاں بھاہیں لکھ
لکھ تنگ گُزران غریباں دی کدے رُجھ گیآئیں وطن دا سائیں لکھ
ایڈا جُرم سنگین تاں کوئی نہ کیتا ہینی دتیاں ڈھیر سزائیں لکھ
متاں را سائیں ڈھول ناراض ہووے اے کٹ چا صرف دعائیں لکھ

*دیر تک گلے مِل کے روتے رهے*
*تم سے بڑھتا هوا فاصلہ ، اور میں*
اُس پری وَش کی آرزو ، واللہ
عجیب لذّت تھی چارسُو، واللہ
اُس کی آنکھوں کی تابناکی، اُف
جیسے اِک حور رُوبرو ، واللہ
اُس کے چہرے کی چاندنی نیچے
مجھ کو کرنی ہے گفتگو ، واللہ
ہم کو دیکھے سے مُسکرا دینا
اس کو کہتے ہیں آبرُو ، واللہ
اب کے بس ہے یہی دعا میری
اُس کی ہر دم ہو جستجو، واللہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain