میں اپنے آپ کو سلگا رہی ہوں اس توقع پر
کبھی تو آگ بھڑکے گی ، کبھی تو روشنی ہو گی.... 🥀
عمروں کے مطابق جیا کرو___یہ جو تم جوانی میں بڑھاپا طاری کیے پھرتے ہو سوچو بڑھاپے میں کدھر جاؤ گے
محنت سے آپ تین چیزوں سے بچے رہتے ہیں بے لطفی سے، بدی سے اور دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے سے۔
۔۔۔
خط دے کے ہم نے شوقیہ قاصد سے کہہ دیا
کچھ گالیاں بھی ہیں جو براہِ راست دیجیئو 🥀
ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناساں اک تم سے ملاقات کا ارماں بہت ہے 🥀
عید نبوی ﷺ کا زمانہ آگیا❣️
تمام عالم اسلام کو ماہ میلاد کا چاند مبارک ہو
شاعروں کی بستی میں سناٹا___خیر تو ہے
محبوب مل گیا یا___انتقال کر گئے ہو🙂🖤🥀
مرنا تو اس جہاں میں کوٸی حادثہ نہیں
اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے
رکھیے ذرا سنبھال کے نشتر حروف کے
اپنا جگر تو آپ کے لہجے سے کٹ گیا
میں ہی گراں تھا آپ کو میں ہی تھا ناگوار
لیجے یہ سنگِ راہ بھی رستے سے ہٹ گیا _____🍂🍁
گل سن یارا جوگی اگے
سب گڈویا اک برابر
ماڑے گھر نوں بوہا کاہدا
کھلا ڈھویا اک برابر
قسمے سن کے نیندر اڈ گئی
سوتا مویا اک برابر
راتی آکھ تے بدل وسے
رویا چویا اک برابر
یہ اور بات کہ میں نامراد لوٹ آیا
مگر قطار میں لگ کر نہیں گیا تھا میں
سبھی نے دیکھا مجھے اجنبی نگاہوں سے
کہاں گیا تھا اگر گھر نہیں گیا تھا میں
ہوا ضرور تھا اوجھل نگاہ سے لیکن
گئے ہوؤں کے برابر نہیں گیا تھا میں
دل وچ اونے کی رہنا.....؟
کدرے ٹک کے بھیندا نئی
بنا منگیا دل دے دیے۔۔۔؟
ایڈا سوہنا رہندا نئی
اور یہ مسکرانہ فقط فریب ہے
میں ہی واقف ہوں اپنے اندر کی اذیت سے!!!!.
ایک ڈپریسڈ مرد کے لیے ہر نصیحت ہر تسلی بیکار ہے، اسے اگر کوئی چیز سہارا دے سکتی ہے تو وہ پسندیدہ عورت ہے🔥🖤.
سمجھ نہیں آتا پاکستان بنانے میں اس پاں پاں کرنے والے باجے 🎺
کا کیا کردار ہے🙁
کاگا سب تن کھائیو ، چن چن کھائیو ماس
دو نیناں مت کھائیو، انہیں پیا ملن کی آس🔥
ایک تو ہمارے ملی نغموں میں بڑا دم ھے سنتے ہی جنگ کرنے کا دل کرتا ہے 😏
~زندگی چار دن کی ہے
وچوں دو منٹ کڈ کے پوسٹ تے وی آجایا کرو....☹️
کوئی بوٹا اناراں دا
اک انھاں نو لبھدی نہیں شوق رکھن چاراں دا
جے میرا بس چلے نہ تینو دنیا دے آخری کونے تے سٹ آواں😐🤣🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain