📱ٹک ٹاک والوں نے تو آپس👫 میں شادیاں بھی کرلی۔
اور دمادم والے قیامت تک🤳 😣یہی پوچھتے رہیں
گے کہ قسم کھاؤ لڑکا ہو یا لڑکی۔🙄
نائلہ بٹ🤭
ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوئی
ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوئے پھرتے ہیں
دیکھ ساقی کیسے بستا ھے عشق وجود میں۔۔۔!!
سلطنت میری ھے رگ رگ پہ حکومت ميرے یار کی۔۔۔!!
جب بھٹو کو گرفتار کیا گیا تو جیالوں نےخود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی تھی
ساڈا کم سی دسنا
اگوں تہاڈی مرضی🤭
پلٹ کے دیکھے تو وقت ٹھہرے
وہ چل پڑے تو زمانہ حیراں
وہ رشکِ امبر ' وہ ماہِ کامل
وہ کہکشاں ' وہ شہاب جیسا
مریضان محبت کو فقط دیدار یار کافی ہے
ہزاروں طب کے نسخوں سے، نگاہ یار کافی ہے
مجھے جستجوء عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے
میں ہوں عشق سے نا آشنا میرے دوستوں کا خیال ہے
🖤🍁
عشق کی داستان میں حَنوط .............. ھو گئے ھم
کسی کی یاد میں لِکھے گئے خَطوط.... ھو گئے ھم
جو پوچھے کبھی کوئی آپ سے ............ ٹھکانہ ہمارا
تو کہیے , سائیں کی یاداشت میں , مِحفُوظ ھو گئےھم
گر نہ صَبرِ مُسَلسَل کی اِنتِہا کَرتے
کہاں سے عَزمِ پَیَمبَرۖ کی اِبتِدا کَرتے
نبیۖ کے دِیں کو تَمنّا تھی سَرفرازی کی
حُسینۜ سَر نہ کَٹاتے تو اَور کیا کَرتے۔۔۔!
محسنؔ نقوی
گُھٹنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنے...
بچوں کو سُناتے رہا کیجئے واقعہ حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا...
کُھلتی زلفوں نے سکھائی موسموں کو شاعری۔۔۔۔۔ جُھکتی آنکھوں نے بتایا مے کشی کیا ھے 😉
ہر روز کے ملنے میں تکلف کیسا محسن
چاند سو بار بھی نکلے تو نیا لگتا ہے۔ 🙆
میرے ہم نشین لا اپنا ہاتھ رکھ میرے ہاتھ پر
کہ ساری کائنات رشک کرے ان حسین لمحات پر
تیرا کْوچہ نہ سہی؛ دامنِ صحرا ہی سہی
میری مٹی کہیں کمبخت ! ٹِھکانے تو لگے
تُو سلیقے سے ہوا مُجھ سے گریزاں ورنہ،...!!
لوگ تو صاف محبت سے مُکر جاتے ہیں..!!
مجھے پاپ لگے جو جگ دیکھوں
مجھے تُو سالم تسلیم پیا
میری روح سلوک کے ہاتھ لگی
میرا قائم عشق قدیم پیا ۔۔
تیرا حکم ہے تو تعمیل کئے دیتے ہیں
زندگی ہجر میں تحلیل کئے دیتے ہیں
تو میری وصل کی خواہش میں بگڑتا کیوں ہے
راستہ ہی تبدیل کئے دیتے ہیں
ہم جو ہنستے ہوئے ا چھے نہیں لگتے تجھکو
حکم کر آ نکھیں ابھی جھیل کئے دیتے ہیں🖤✨
hy every 1
اس دور کے انسان کو کس انداز سے جانچے
ذرے کو یہ دعوی ہے کہ سورج سے بڑا ہوں۔۔
✊.
\.
\🥺
( )>
_/ \_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain