Damadam.pk
Ahmad_Nawaaaz's posts | Damadam

Ahmad_Nawaaaz's posts:

Ahmad_Nawaaaz
 

تیری نِیم کش نگاہیں ،، تیرا زیرِ لب تبسم
یونہی اِک اداۓ مستی ، یونہی اِک فریب سادہ
محمد دین تاثیر

Ahmad_Nawaaaz
 

*جیل پولیس پنجاب بھرتی جون-2023*
پنجاب کے 7 ریجن میں جیل پولیس کی بھرتی شروع ہے۔
بھرتی میں پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والے مرد / خواتین آپلائی کر سکتے ہیں-
*پوسٹ*
▪️مرد وارڈرز
▪️لیڈی وارڈرز
*بنیادی سکیل*

Ahmad_Nawaaaz
 

42* in sargodha 💥

Ahmad_Nawaaaz
 

زندگی "م" کا مختصر قصہ ہے۔۔۔۔۔
ملاقات،محبت،ملال اور پھر موت۔۔
❣️

Ahmad_Nawaaaz
 

تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے
محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا

Ahmad_Nawaaaz
 

آپ کے ساتھ بانٹنی ہے حیات🍁
آپ کے حق میں استخارے ہیں🖤

Ahmad_Nawaaaz
 

تو زمہ دار ہے میری اداس آنکھوں کا
تو مان لے یار حفاظت نہ ہوئی تجھ سے...😊🥀
*',True,'♡',l0ve',*

Ahmad_Nawaaaz
 

تم حقیقتوں میں گم
رونقوں کے باشندے...!!
جوگ پالنے والے
اس نڈھال چہرے کا
سوگ خاک سمجھو گے؟
تم سیاہ راتوں کی
چپ سمجھ نہیں پائے،
خواب دار آنکھوں کے
روگ خاک سمجھو گے؟

Ahmad_Nawaaaz
 

پھر ایک شام چپ کی ردا اوڑھی، اور ترے
تارِ نظر سے کٹ گئے، منظر سے ہٹ گئے

Ahmad_Nawaaaz
 

تہمتِ زہد لے کے ہم بیٹھے ہوئے ہیں منتظر
کچھ تو قریب آئیے ، کچھ تو خراب کیجیے#ل 🍒💅🏻

Ahmad_Nawaaaz
 

hello sara.22

Ahmad_Nawaaaz
 

ہووے شاکر لب تے ناں تیڈا ...
جند نکل ونجے پرواہ کائی نئیں

Ahmad_Nawaaaz
 

میں نے یک طرفہ محبت بھی نباہی اُس سے
یعنی، ایک ہاتھ سے تالی کو بجایا برسوں ۔۔۔!
🙂🖤🖤

Ahmad_Nawaaaz
 

کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے
اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی

Beautiful Nature image
A  : لوٹ أؤ کے منتظر ہے نگاۀ اس سے پہلے کہ لوح قسمت پر باب الفت تمام ہو جاۓ  - 
Ahmad_Nawaaaz
 

میں، یہ، وہ، اگر، مگر، کیا لگا رکھا ہے۔؟
یہ بتاؤ مُجھے گھر پر کیا بتا رکھا ہے۔؟
اور میرے سِوا یہ کون اِتنا خاص ہے۔؟
جِس کے نام کے آگے دل لگا رکھا ہے
🤔🤔🤔

Ahmad_Nawaaaz
 

ٕکچھ نہیں میرے پاس حتی کہ تو بھی نہیں،،،😓😒
میرا وہم وہم ہی رہا کے تجھے میں عزیز

Ahmad_Nawaaaz
 

...... ﭼﻠﻮ ﮬﻢ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
...... ﺗﻴﺮﺍ ﺟﺎﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮬﮯ
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮬﮯ ﮐﮧ
ﺭﺷﺘﮯ ﺗﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﺅ ......؟
.... ﭼﻠﻮ ﯾﮧ ﻓﺮﺽ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ
....... ﮬﻤﯿﮟ ﺗﻢ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮬﮯ
؟؟؟؟
ﮬﻤﯿﮟ ﺗﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺅ ...؟؟؟
،،، .....ﺗﻌﻠﻖ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ
...... ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ
....... ﺭﻓﺎﻗﺖ ڈﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
.....ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ

Ahmad_Nawaaaz
 

ستم شعار، نشانے تلاش کرتے ہیں
کرو گلہ تو بہانے تلاش کرتے ہیں

Ahmad_Nawaaaz
 

آئینہ صاف رہے ،ربط میں تشکیک نہ ہو____
اس لیے روز تجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ہو_____
ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں_____
اتنی مقدار تو دے، وصل رہے ، بھیک نہ ہو______