hy every one 🤩
home wala page sahe tha yeh damadam waly kis chakar me par gy hn..

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
میں ہاں مجبور کنگال جیا ,,
بدقسمت تے بےحال جیا ,
خوشیاں دا رَہنداۓ کال جیا ,
ہے سر توں تار ذوال جیا ,
کر کوشش یاد بھُلاونڑ دی ,
کائ بہتر سوچ نِبھاونڑ دی ,
سَٹ نیت پیار جَتاونڑ دی ,
ایہہ گڈھ نہیں تیرے چاونڑ دی ,
ھئی بہوں تھوڑا چادر دا بَر ,
تُسیں اپنڑے گھر اسیں اپنڑے گھر ,


سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا
جا تجھے کشمکشِ دہر سے آزاد کیا
وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہ
جن کو تیری نگہِ لطف نے برباد کیا
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا، میں نے تجھے یاد کیا...!!!
ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﯽ ﺧﻂ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﺗﮭﮯ..
میں یہ سمجها ﮐﮧ "ﺟﻮﺍﺏ"ﺁﯾﺎ ﮨﮯ...


:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣
*اتنا غُرور اَچھا نہیں ہے گورے رنگ پہ صَاحب*
*میں نے دُودھ سے زیادہ چَاے کے دِیوانے دیکھے ہے*
for tea lovers 😉
ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی،،
💕?💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!
اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے
زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں.....❤❤❤
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
✍🏻 *آپس کے رشتوں کو باندھنا ضروری نہیں اور اگر باندھنا چاھیں تو عزت اور درگزر کی ڈوری سے باندھیں کیونکہ اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے یہ دونوں چیزیں محبت کے گھر کی چار دیواری ہیں چار دیواری ختم ہو جائے تو گھر کو بچانا مشکل ہو جاتا ہے*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*انسان بھی عجیب مزاج کا ہےجو اسکی طبعیت کو سمجھے وہ اچھا لگتا ہے جو اسکی نیت کو سمجھے وہ برا لگتا ہے*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain