🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زمانے کے ساتھ چلنا اچھی بات ہےمگر کوشش کروخود کو اس قابل بناؤ کہ زمانہ تمہارے ساتھ چلنے میں فخر محسوس کرئے*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺍﻭﺭ ﺣﺴﺪ ﺭﮐﮭﺘﮯ ھیــــں ﺍﻥ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮩﯽ ﺍﺻﻞ ﻟﻮﮒ ھیــــں ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻓﯿﻦ ھیــــں ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﯾﻘﯿﻦ ھے ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ھیــــں .....!!!*💞💞
*اِصلاحی قَول*
*عــَـــــــــــــــــــــــافِیت*
اِس بات میں نہیں کہ ہم معلوم کریں کہ،
کَشتی میں سُوراخ کون کر رہا ہے،
بلکہ!
*عـَـــــــــــــــــــــافِیت*
اِس میں ہے کہ!
*کَشتی کِنارے لگے•*
ہماری بات اتنی ہے کے راز زندگی ہو تم
تمہاری بات تم جانو ! تمہارے راز رب جانے

میرے محرما۔۔۔!
ہے دعا میری
مجھےعشق میں
جو لگی ابھی!!
تجھے ایسی چپ
نہ لگے کبھی___!!
آج ابو نے کہا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے😂
میں نے کہا دلہن پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا😞😭🤕😲
ایک پٹھان نے چڑیا گھر بنایا اور
ٹکٹ 50 روپے رکھی، اور کوئی بھی نہیں آیا،
پھر پٹھان نے 25 روپے رکھی اور پھر بھی کوئی نہیں آیا
پھر پٹھان نے دس روپے رکھی اور کوئی بھی نہیں آیا
پھر پٹھان نے انٹری فری کر دی
اور چڑیا گھر لوگوں سے بھر گیا
اور پٹھان نے شیر کا پنجرا کھول دیا اور باہر نکلنے کی ٹکٹ 200 کر دی:😂😂😂
#لڑکے صبح اٹھتے ہی پہلے موبائل دیکھتے ہیں کہ کسی کا میسج,کال تو نہیں آئی..
#لڑکیاں صبح اُٹھتے ہی پہلےشیشہ دیکھتی ہیں کہ جو رات کو کریم لگائی تھی اُس سے منہ #چِٹا ہوا ہے کہ نہیں 😂😂😂😂😂😂😝😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
بابا جی کہتے ہیں کہ وہ جس کے حسن کے ہر طرف چرچے تهے☺😊😂
اصل میں فائزہ_بیوٹی_کریم کے خرچے تھے...😛😛😛👌🙊👈
پاکستانی لڑکیاں پڑھنا لکھنا بیشک نا جانتی ہوں
لیکن چوسنی کی طرح منہ بنا کر سلفی لینا ضرور جانتی ہیں..👊😂😜
.
لڑکا:::: تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو......؟😃😃😃
لڑکی:::::: ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی ..... یہ 😝😂😂😂😜
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
_*🌙 15 جمادی الاول 1441 ھِجْرِی🕌ْ*_
_*🧾11 جنوری 2020 عِیسَوی*_
_*☀ 28 پوہ 2076 بِکرمی*
_*🌍 بروز ہفتہ*_
_*🤝🌹اگر تم بزرگوں کا مرتبہ چاہتے ہو تو بادشاہوں کی اولاد سے دور رہو🌹🤝*_
_*🤝درودِ پاک پڑھ کر فلسطین، کشمیر، شام ، عراق کے مسلمان بہن بھائیوں اور تمام امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا ضرور کیجیے ۔۔ خدائے ذوالجلال ہمارے کشمیر کو اور تمام امت مسلمہ کو دشمن کے شر سے اپنی امان میں رکھے آمین!🤲🏻*_
_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_
🌹🌹🌹🌹۔
*جب آپ کے جذبات اور احساسات کو منہ پہ مار دیا جائے تو عزت نفس کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے.!*
🌹🌹🌹🌹۔
*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : (101)*📍
🍃 سيدنا ابوهریرة رضي الله عنه بیان کرتے ہیں، رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا :
*« بے شک میری امت کے لوگوں کو قیامت کے دن بلایا جائے گا، تو وضو کے نشانات کی وجہ سے ان کے ہاتھ، پاؤں اور پیشانی چمکتی ہوگی، پس تم میں سے کوئی اپنی چمک کو بڑھانا چاہے تو وہ بڑھا لے ».*
📜 |[ "متفق عليه" صحيح البخاري :
صبح بخیر 💝
عکس کتنے اتر گئے مجھ میں۔
پھرنہ جانےکدھرگئےمجھ میں۔
میںنےچاھاتھازخم بھر جائیں۔
زخم ھی زخم بھرگئےمجھ میں۔
میں وہ پَل تھاجوکھاگیا صدیاں۔
سب زمانے گزر گئے مجھ میں۔
میرے اندر تھی ایسی تاریکی۔
آ کے آسیب ڈر گئے مجھ میں۔
پہلے اترا میں دل کے دریا میں۔
پھر سمندر اتر گئے مجھ میں۔
بابا جی کہتے ہیں
بیوی کو قابو کرنا اتنا ہی مشکل ہے
جتنا لاسٹک ٹوٹ جانے پہ شلوار کو 😂😜✌
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2020 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا۔
دنیا بھر میں سال2020 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا اور چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جا سکے گا۔ پاکستان میں گرہن کا آغاز آج 10اور 11جنوری کی درمیانی رات 10 بج کر 8 منٹ پر ہو گا، جو 11 جنوری کو رات 1 بج کر 10 منٹ پر عروج پر ہو گا ،11 جنوری کی صبح 2 بج کر 12منٹ پر چاند گرہن ختم ہو گا۔
واضح رہے کہ 2020 میں سورج و چاند کو 6 مرتبہ گرہن لگیں گے۔
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
ﺑﺮﻑ ﮐﯽ ﺳِﻞ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺣﺪﺕ ﺳﮯ ﭘﮕﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ💝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain