Damadam.pk
Ahmad_Nawaaaz's posts | Damadam

Ahmad_Nawaaaz's posts:

Ahmad_Nawaaaz
 

ﺟﺲ ﮔﮭﮍﯼ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﮨﯽ ﮔﮭﮍﯼ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ!!!😢💔 🍁

Ahmad_Nawaaaz
 

*محفل, خاموش ہے آج ....
صاحب ...!
ٹوٹے ہوۓ لوگ کہاں ہیں ...!!
💔😰😰😰😰😰😰

Ahmad_Nawaaaz
 

Salaaam everyone ♡

Ahmad_Nawaaaz
 

Salaaam everyone 🤩

Ahmad_Nawaaaz
 

salaaaaaam

Ahmad_Nawaaaz
 

hy every one 😍

Ahmad_Nawaaaz
 

برسات کی وجہ سے مینڈکیں باہر نکل آئی ہیں😆😆😆

Ahmad_Nawaaaz
 

❤تیــــری یاد بھــــی کمـــال کـــــرتی ھے❤
❤ کیسے کیسے دل سے سوال کرتی ھے ❤.
❤ اک پل بھـــــی تنہا ھونے نہیں دیتی.❤
❤تیـــــری یادبھـــــی میـــــرا کتنا خـــــیال رکھتی ھے.❤

Ahmad_Nawaaaz
 

رُتیں بھَیڑیاں دا آغاز ہویائے ۔،۔ بنڑے جوڑ ونجاپدے ویندن
۔
غُربت دی درد ہنیری رات اچ ۔،۔ ہم سفر کھڑاپدے ویندن
۔
سنگی ہِکنڑ دُکنڑ مجبوریاں دا ۔،۔ ہِکو راگ الاپدے ویندن
۔
چلو اے نُقصان وی فائدے ورگائے ۔،۔ جہڑے سجنڑ سیاپدے ویندن..،،

Ahmad_Nawaaaz
 

وارننگ برائے جنوری 2020..
کڑاکے کی ٹھند میں صبح کی گُڈ مارننگ.. دن کے 12 بجے تک قبول کی جائے گی..
😧😜😜😜
صبح ٹھنڈا پانی ڈال کر اٹھانا دہشت گرد حملے کے برابر مانا جائے گا..
😜😜😜😜😀😀
کڑاکے کی ٹھند میں ٹھنڈے ہاتھوں والے صرف منہ سے سلام کریں
😜😜😜😜😀😀
رضائی کو کھینچنا ملک سے غداری کے برابر ہوگا..
😜😜😜😜😀😀 پبلک سروس میسج
ٙملک

Ahmad_Nawaaaz
 

2020 میں کیا کرنا ہے؟؟
دُنیا: مریخ پر قدم رکھنا، ترقی کرنی ھے
پاکستانی: 2020 پورا لکھنا ورنہ 20 کے آگے کوئی 18 یا 19 لکھ دے گا🤣

Ahmad_Nawaaaz
 

پٹرول کی نئی قیمت 116روپے 60 پیسےفی لٹرمقرر
ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 2روپے 25 پیسےفی لٹراضافہ
ہائی اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت 127روپے 26 پیسےفی لٹرمقرر
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 8 پیسےفی لٹراضافہ
اسلام آباد:مٹی کاتیل 3روپے 10 پیسےفی لٹرمہنگا