Damadam.pk
Ahmad_Nawaaaz's posts | Damadam

Ahmad_Nawaaaz's posts:

Ahmad_Nawaaaz
 

*السلام علیکم:-*
*ﺯﻧﺪﮔﯽ کی ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ*
ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ
ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺁپــــــ ﮐﮯ
ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ
ﭘﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ••• ﭘﮭﯿﻠﯽ ﺭﮨﮯ
آپ🤔
چاہیں جس حال میــــــں ہـوں

Ahmad_Nawaaaz
 

بس ہو چکا حضور یہ پردے ہٹائیے
سب منتظر ہیں سامنے تشریف لائیے
آواز میں تو آپ کی بے شک خلوص ہے
لیکن ذرا نقاب تو رخ سے ہٹائیے
ہم مانتے ہیں آپ بڑے غم گسار ہیں
لیکن یہ آستین میں کیا ہے دکھائیے
اب قافلے کے لوگ بھی منزل شناس ہیں
آخر کہاں کا قصد ہے کھل کر بتائیے…

Ahmad_Nawaaaz
 

تیرے چہرے کی کشش تھی کہ پلٹ کر دیکھا
ورنہ سورج تو دوبارہ نہیں دیکھا جاتا
محسن نقوی

Ahmad_Nawaaaz
 

وہ ھم کومان کےبھی ماننےسےمنکرھے
مزاج اسکاھمیشہ منافقانہ رھا...

Ahmad_Nawaaaz
 

شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبت سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔

Beautiful Nature image
A  : صبح بخیر - 
Ahmad_Nawaaaz
 

ہم تو سمجھے تھے اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی رگِ جاں میں اتر جائے گا

Ahmad_Nawaaaz
 

عشق کو فریاد لازم تھی سو وہ تو ہوچکی
اب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھ

Ahmad_Nawaaaz
 

تم شاید کبھی جان ہی نا پاؤ گے وہ اذیت جو مُجھ پر گزرے گی ،میرا پورا وجود لرزے گا میرا دل پھٹے گا ،خود کو نا پسند شخص کے سپُرد کرتے ہوئے ۔۔۔

Ahmad_Nawaaaz
 

سب کو عید مبارک

Ahmad_Nawaaaz
 

hy every one

Ahmad_Nawaaaz
 

السلام علیکم
ماہ شبعان کا چاند نظر آگیا ہے ۔
سب کو مبارک ہو❤❤
اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ
ترجمہ: اے اللہ! اس چاند کو ہم پر خیر ، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ ہم پر طلوع فرما، (اے چاند) میرااورتیرا رب اللہ ہے۔
(الجامع الترمذی، باب ما یقول عند رؤیۃ الھلال، رقم الحدیث 3451
@e@everyone

Ahmad_Nawaaaz
 

,آج مچھر میرے کانوں میں آکر کہہ رہا تھا
تیرے اور میرے ملنے کا موسم آیا ہے
🤕🙄😁

Ahmad_Nawaaaz
 

اے میرے رَبّ ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما، جو صراطِ مستقیم پر ہیں, جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔
آمین 🌸

Ahmad_Nawaaaz
 

زمانہ ہماری چاہ میں اور آپ رد کر بیٹھے
ہائے سرکار آپ تو حد کر بیٹھے۔۔🤗

Ahmad_Nawaaaz
 

نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو
کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو
کسے زندگی ہے عزیز اب کسے آرزوئے شب طرب
مگر اے نگار وفا طلب ترا اعتبار کوئی تو ہو
کہیں تار دامن گل ملے تو یہ مان لیں کہ چمن کھلے
کہ نشان فصل بہار کا سر شاخسار کوئی تو ہو
یہ اداس اداس سے بام و در یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر
چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سر کوئے یار کوئی تو ہو
یہ سکون جاں کی گھڑی ڈھلے تو چراغ دل ہی نہ بجھ چلے
وہ بلا سے ہو غم عشق یا غم روزگار کوئی تو ہو
سر مقتل شب آرزو رہے کچھ تو عشق کی آبرو
جو نہیں عدو تو فرازؔ تو کہ نصیب دار کوئی تو ہو

Ahmad_Nawaaaz
 

ہم ہیں وہ بول جو مشکل سے زباں پر آئیں
تو ہے باقاعدہ سرِ ساز میں گایا ہوا شخص
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے
اور تو میر کے دیوان سا چھایا ہوا شخص

Ahmad_Nawaaaz
 

سالگرہ مبارک فیض🥀🥀
نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لُٹا دیا
مرے چارہ گرکو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
و ہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
کرو کج جبیں پہ سرِ کفن ، مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرورِ عشق کا بانکپن ، پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا
اُدھر ایک حرف کے کشتنی ، یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی
جو کہا تو ہنس کے اُڑا دیا ، جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا
فیض احمد فیض

Ahmad_Nawaaaz
 

رگوں میں خون کے جمنے سے مر گیا ورنہ
تیری جدائی کا صدمہ تو سہہ گیا تھا میں۔

Ahmad_Nawaaaz
 

مقروض کے بگڑے ہوئے حالات کی مانند
مجبور کے ہونٹوں پہ سوالات کی مانند
دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے
سیلاب سے برباد مکانات کی مانند
میں ان میں بھٹکتے ہوئے جگنو کی طرح ہوں
اس شخص کی آنکھیں ہیں کسی رات کی مانند