Damadam.pk
Ahmadkhan786's posts | Damadam

Ahmadkhan786's posts:

Ahmadkhan786
 

"بلاک کرنے میں زیادہ سکون ہے یا اگنور کرنے میں؟"🤔 "ماہرین وڈے بلب کے ساتھ روشنی ڈالیں"😂😁😁
احمدخان
الله حافظ

Ahmadkhan786
 

اڑا دیتی ہیں نیندیں بھی کچھ ذمے داریاں گھر کی "تنہا"
دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہیں ہوتا
احمد خان
❤❤❤❤❤❤

Ahmadkhan786
 

وہ مسکراتی ہے تو یوں لگتا ہے یارو
جیسے کوئی غم ہی نہ ہو زمانے میں۔!!
احمدخان
❤❤❤💕💕💕💕💖

Ahmadkhan786
 

👊👊👊👊👊✊✊✊✋✋✋

Ahmadkhan786
 

😘😘😘 تیرے پیار کو کبھی _______ کھیل نہیں سمجھا ہم نے..!! ورنہ کھیل جو بھی کھیلے ہیں کبھی ہارے نہیں ہیں ہم💔 نادان دل
احمد خان

Ahmadkhan786
 

aa jao biryani khaa lu

Ahmadkhan786
 

: ہر کسی کا پوسٹ کرنے کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے__ میرا پوسٹ کرنے کا مقصد ہے آپ لوگوں کاٹائم ضائع کرنا__😜😂😂

Ahmadkhan786
 

پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں. 💔
احمدخان

Sad Poetry image
A  : A....F - 
Ahmadkhan786
 

Duniya Ye Mohabbat Ko Mohabbat Nahi Deti,
Inaam To Badi Cheej Hai Keemat Nahi Deti,
Dene Ko Main Bhi De Sakta Hun Gaali Use,
Magar Meri Tahzeeb Mujhe Ijazat Nahi Deti.

Ahmadkhan786
 

بس لاسٹ پوسٹ ھے نہیں کرین گے اب خوش رھو جی دمادم والو ھم چلے چھوڑ کے باۓ باۓ فا ایور الله حافظ 👋👋👋👋👋👋

Ahmadkhan786
 

دل کرتا ھے موباٸل کو رکھ کے ماروں زمین پے اور جان چھوٹ جاۓ پھر سوچتا ھوں بیس ھزار کا نقصان ھے کہاں جاٶ 😈😈😈

Ahmadkhan786
 

پشتو سیکھنی ھے مجھے 😂😂😂😂 کوٸ سکھا دو جی فی میل ٹیچر چاھٸے😂😂😂

Ahmadkhan786
 

تو نہیں دل میں مگر تیرا نشاں باقی ہے
بجھ گئی آگ محبت کی دھواں باقی ہے
میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے
احمدخان

Ahmadkhan786
 

أج کوٸ اچھا سا سانگ سنا دو دل بڑا پریشان ھے❤❤❤

Ahmadkhan786
 

میں چاہتا ہوں کروں عشق دوسرا تجھ سے مگر تُو پہلے مجھے پہلے سے رہائی دے🥀 کسی کا بچھڑے نہ یوسف بغیر کُرتا دیے کسی یعقوب کو وللہ نہ یوں جدائی دے💔
احمدخان

Ahmadkhan786
 

آج میں اس کو بےوفا بتا کر آیا ہوں
اس کا سارا خط پانی میں بہا کر آیا ہوں
اور ان خطوں کو پڑھ نہ لے کوئی
اسی لئے پانی میں بھی آگ لگا کر آیا ہوں
احمدخان

Ahmadkhan786
 

کیسے آئیں گے تمہاری محفل میں ہم..
تمہارا سب پہ مہربان ہونا ہم سے دیکھا نہیں جاتا
احمدخان

Ahmadkhan786
 

کل تلک جو ہمیں جــاناں جان کہتے تھکتے نہیں تھے
آج کسی اور کو بھی یہی کہتے ہونگے
احمدخان

Ahmadkhan786
 

رو پڑا آسمان بھی آج میری وفا دیکھ کر
دیکھ بات تیری بیوفائی کی بادلوں تک جا پہنچی
احمدخان