میرا جسم میرے اللہ کی امانت
میری چادر میری عزت و وقار
میرا گھرمیرا تحفظ
میری چار دیواری میری سلطنت
ہم وطن ہیں کاربند، اسلامی سوچ پر
اپناتے نہیں ملک کو، فانی سمجھتے ہیں
ظلم پہ، تم سے ملے جو پیار کا بدلہ
اور نکل آتے ہیں اُس پیار کے طالب
ہوتا ہے گرفتار نہ ہی مستعفی کوئی
مقتولوں کا کیا خون اب بے رنگ ہوگیا
میں چُپ تھا کہ____برباد نہ ہوجائے گُلشن
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مُجھ میں قُوَّتِ للّکار نہیں
للکارتا ہوں جب میں جی جان سے اپنی ہی دھن میں
ان ذروں میں بھی پیدا اک تھرتھراہٹ ہوتی ہے !
وہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کے دعوے
شائد واقف نہیں ہمارے حوصلوں سے
ان وردی والوں سے ہمیں اتنی محبت ہے
کہ کوئی دشمن اسے کبھی ختم نہیں کر سکتا
ہماری فوج ہمارا فخر
اٹھو تو ایسے اٹھو ، کہ فکر ہو بلندی کو
جھکو توایسے جھکو، بندگی بھی ناز کرے
Namaz e Maghreb ka Time hoony walaa hy....
Musalmano apnay sary kam chorr kar Namaz ada kr lena 😊
Yaar aaj tu kamaaaaal ki bhoook lagiii hy😵😵😵😵😵😵
ہمیں صورت سے کیا مطلب ہم سیرت پہ مرتے ہیں
اسے کہنا تمہارا حسن جب ڈھل جائے تو لوٹ آنا
ان کو غرورِ حُسن ہے ،مجھ کو غرورِ عشق
وہ بھی نشے میں چُو ر ہیں میں بھی پیئے ہو ئے
حسن یوسف تو آج بھی یاد ہے صاحب
پاکیزگی مریم کو کیوں بھول گئے ہو
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے
قید کرکے تُمہارے چہرے کو
میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
یاد آتی ہیں ادائیں جو تری اے محبوب
بھول جاتے ہیں حسینانِ جہاں ناز اپنا
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے
تُو بن سنور کے نصف گھڑی کے لیے نکل
دنیا میں حسن و عشق کے ماروں کی کیا کمی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain