اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں
بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہو ئی۔۔۔☃
سنو ! بہت بُر ے ہو تم
پر تم سے اچھا بھی کو ئی نہیں لگا۔
اب کو ن سے مو سم سے کوئی آس لگائیں
برسات میں بھی یاد ،نا جب ان کو ہم آئے 🌊
تپش اور بڑھ گئی ہے ان چند بوندوں کے بعد
کا لے سیّاہ بادل نے بھی یوں ہی بہلایا مجھے
اے باروشو نہ بر سو اتنا کہ جل رہا ہے کوئی کچھ تو خیال کرو
درد کے بِستر پہ پڑا ہوں کچا ہے میرا مُکاں کچھ تو خیال کر ☁
ہمیں کیا معلوم تھا کہ
یہ موسم یوں رو پڑے گا۔ ⛈
تیری قربت بھی نہیں ہے میسر
اور دن بھی بارشوں کے آگئے ہیں 🌧
ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹا ئیں جن کی آنکھیں دیکھ کر
وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے ⛈
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں
بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہو ئی۔۔۔☔
ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجم
تم نے اس شہر میں کیا آگ لگائی ہے کو ئی 🌧
Happy Rainy Day ☔ ☺
ٹھرّک ایک لا علاج مرض ہے



Good morning...!!
عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو
تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ۔
تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔
جان دے سکتے ہیں یہی ہما رے بس میں ہے
غریب لو گ ہیں نہیں کرتے بات ستا رے توڑ لانے کی۔
محبت محتا ج کہاں۔۔ حُسن اور جو انی کی۔
میں تو عمر کے ہر عہد میں چا ہوں گی تمہیں۔
سنو ! بہت بُر ے ہو تم
پر تم سے اچھا بھی کو ئی نہیں لگا۔
Kidhr oo sary nikammyy 😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain