ان بارشوں سے کہہ دو کہیں اور جا کہ برسیں
گلی میں چکر ہو جاتا
پھر ماسی نہیں آتی
😂😂😂😂
انسان کو اپنے معیار سے نیچے نہیں گِرنا چاہئے ¡¡
پتہ نہیں لڑکے کیسے لڑکیوں کی مِنتں کر لیتے ہیں 😕😕
لعنت ✋ ایسے ٹھرکِی اور گھٹیا لڑکوں پہ جو لڑکیوں کے پاؤں چاٹتے ہیں
😠👨👨🙌🙌
Kahn kahn hoo rahi hy Barishhh????
وہ ملا صدیوں بعد بھی میرے لب پر کوئی گلہ نہ تھا
اُسے میری چُپ نے رُلا دیا جس کی گفتگو میں کمال تھا۔
اک بار دیکھا تھا ان کو بس
اب لو گ مجھے دیکھنے آ تے ہیں۔
اپنے مطلب کے بغیر کو ئی کسی کو یاد نہیں کرتا
شجر جب سُو کھ جاتے ہیں تو پرندے بھی ان پر بسیرا نہیں کرتے۔
تیرے جانے کے بعد پھر صبح نہیں ہو ئی کنول
رات ہی ہو تی گئی ہر رات کے بعد۔
میں تو عنوانِ محبت ہوں اور کچھ بھی نہیں
میری چا ہت کا حسین باب تیری چاہت میں ہے۔
کٹی پتنگ کا رُخ تھا میرے گھر کی جانب
اسے بھی لُوٹ لیا اونچے مکان والوں نے۔
اس کی ایک مسکراہٹ پر ہم اپنے ہوش گنواہ بیٹھے
ابھی ہو
ش میں آ نے ہی والے تھے کہ وہ پھر مسکرا دیے۔
مت کر اتنے گناہ توبہ کی آس پے
اے انسان
بے اعتبار سی موت ہے نہ جانے کب آ جائے۔
زندگی میں کچھ حادثے ایسے بھی ہو تے ہیں
کہ انسان مر تو جاتا ہے لیکن مو ت واقع نہیں ہ تی۔
عمر گزری دوائیں کرتے میرؔ
درد دل کا ہوا نہ چارہ ہنوز
عشق ہے عشق کرنے والوں کو
کیسا کیسا بہم کیا ہے عشق
عشق کرتے ہیں اس پری رو سے
میرؔ صاحب بھی کیا دوانے ہیں
عشق کا گھر ہے میرؔ سے آباد
ایسے پھر خانماں خراب کہاں
عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں
اس سے آنکھیں لڑیں تو خواب کہاں
عشق معشوق عشق عاشق ہے
یعنی اپنا ہی مبتلا ہے عشق
Duaen Krwaya naa kro...
Duaen liyaa kroo❤❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain