🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 سن کے تیرا نام آنکھیں کھول دیتا تھا کوئی
آج تیرا نام لے کے کوئی غافل ہو گیا 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 تو میری عمر کے سمندر میں
زندگی کا آخری جزیرہ ہے 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
Abhi se Load shading shuru😕😕
May , June myn kya bny ga😭😭

Hr haaal myn ALLAH ka shukr ada kroo😍😍😍😍


Yahan Par Kitny Aisy Log hyn Jo NAMAZ se Muhabbt krty hyn????
مریض۔ ڈاکٹر صاحب کیڑا تو میری اوپر والے دانت میں تھا آپ نے نیچے والا دانت نکال دیا۔
ڈاکٹر۔ کمینہ نیچے والے دانت پے کھڑا ھوکے اوپر والے دانت کو کھاتا تھا اب بھوکا مریگا سالا۔۔ 😀😀😀😀😀😀😀😀
ہر پاگل یہی کہتاہےکےمیں پاگل نہیں ہوں😩😱😋
آپ بتاو آپ پاگل ہو😂
دیکھنااب سب ڈرکربھاگیں گے میری پوسٹ سے😂😜😝
پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟
🤔🤔😝😝🙈🙈😂🤣

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
ایڈمن کے بوڑھا ہونے کے بعد گروپ کا وارث کون ہوگا ؟؟؟؟
😂😂
لڑکیاں تو سکول گٸ ھیں😅😅 اس وقت تو
آنٹیاں online آنٹیاں😂😂😂😜
رات کو میں نے “اُن“ سے پوچھا۔۔۔ بتائیں آپکو نيند زيادہ پسند ہے يا میں؟
آج صبح 11 بجے رپلائى آيا... 😒
“صِرف آپ”... 😕😭😂😂😂😂

بریکنگ نیوز
پشاور زلمی نے لاہور سے میچ سے قبل بین ڈنک کے بیگ سے تمام ببل چوری کرلیے۔🤣😂
میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜
کوئی #ہلپ_لائن والوں سے کہہ دو🙄
مجھے #فری_منٹس دے کر شرمندہ نہ کرے
میرا کوئی #جانومانو نہیں،،😭😂🙊

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain