ہاں چلے جائے گے تیرے رنگین محفل سے ایک دن
مگر اداس رہو گے جب تیرے محفل میں ہم نہ ہو گے
آج انجانے میں کسی نے ہمیں اپنا جو کہا
یوں محسوس ہوا کہ سلطان زمانہ ہیں ہم
کاش تم اور میں اکٹھے کھڑے ہوں اور
فقیر آ کر کہے اللّٰہ جوڑی سلامت رکھے
😌😌
اپنوں نے چھوڑا ہے غیروں نے اپنایا ہے نہ جانے ہم کو کس کس نے آزمایا ہے ہے
ﻣﯿﺮﯼ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻠﻞ ڈﺍﻟﺘﯽ ﮨﮯ
ﺗﯿﺮﯼ ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮭﻮﭨﯽ ﻣﺤﺒﺖ...
ہمارے رشتے دار صرف اس بات پر جینا مرنا چھوڑ دیتے ہیں
کہ ہم کو دولہے والی کار میں نہیں بیٹھایا
😆😆
ہم نے چھوڑ دیا تھا جینا و مرنا
تم آئے تو سیکھا دیا ہمیں اُڑنا
کبھی پتھر کے ٹکرانے سے خراش نہیں آتی
کبھی انسان چھوٹی سی بات پر بھی بکھر جاتا ہے
واه غالب تیرے عشق کے فتںوے بهی نرالے هیں
وه دیکهیں تو ادا ھم دیکھیں تو گناه
جب اس نے پر کاٹ کے پنجرہ کھول دیا
اڑنے کے زمانے بہت یاد آئے
تم کیا جانو محبت کے میم کا مطلب
مل جائے تو معجزہ نہ ملے تو موت
درد مجھ سے نجات مانگتا ہے
درد کو مجھ سے درد ملتا ہے
جوان موت دیکھی ہے کبھی ؟
میں نے اس کا ارادہ باندھا ہے
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے جو مر کر بھی نہ ہو پوری اسے ارمان کہتے ہیں
تجھ کو چاہا بھی تو تو اظہار نہ کرنا آیا
کٹ گئی عمر ہمیں پیار نہ کرنا نا آیا
تم نے مانگی بھی تو کیا جدائی مانگی
ہم تھے ہمیں انکار نہ کرنا آیا
جو خون رعایا کا پئے طاقت کے نشے میں
وہ ظلم تو ہو سکتا ہے سرداری نہیں ہوتی
کبھی غم کی آگ میں جل اُٹھے ، کبھی داغِ دل نے جلا دیا ،
اے جنونِ عشق بتا ذرا ، مجھے کیوں تماشا بنا دیا
دوستی کا رشتہ بہت ہی خاص ہوتا ہے
یہ وہ رشتہ ہے جو دور رہ کے بھی پاس ہوتا ہے
دل کو بھا گیا تھا وہ گنہگار سا شخص
اب کوئی پارسا بھی آئے تو اسکے مقابل کہاں
سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے۔
اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا۔
بات تو صرف ایک رات کی تھی
انتظار پوری عمر کر لیا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain