Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

یہ محبت کا بند ھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے
مل جائیں تو باتیں لمبی ، بچھڑ جائیں تو یادیں لمبی

Ahmed-Faraz
 

کچھ تم نے بھی نہ سمجھنے کی کوشش کی
کچھ ہم بھی پاگل تھے تیرے عشق میں ایسے ۔

Ahmed-Faraz
 

میری غربت نے اڑایا ہے میرے فن کا مزاق
تیری امیری نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں

Ahmed-Faraz
 

آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے بدلتے رہتے ھیں

Ahmed-Faraz
 

تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا

Ahmed-Faraz
 

یا رب خود ہے میری شہ رگ سے قریب
تو پھر کندھوں پہ فرشتوں کا تکلف کیسا

Ahmed-Faraz
 

تم مجھے یاد کرنا بھول گے ہو تو کیا ہوا
لوگ تو ہاتھوں سے دفن کر کہ بھول جاتے ہے کہ قبر کونسی تھی ا

Ahmed-Faraz
 

ترے شہر کو چھوڑ کر چلے جائیں گے
تا کہ تم بھی جان سکو کہ رونق بازاروں سے نہیں یاروں سے ہوتے ہیں

Ahmed-Faraz
 

.q1 Good morning wailyy Logoo😁

Ahmed-Faraz
 

خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے
خدا کرے تجھے میں خاک میں بھی نہ ملوں

Ahmed-Faraz
 

کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے
اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں

Ahmed-Faraz
 

Good night all 😊

Ahmed-Faraz
 

تمام دن میرے سینے میں جنگ کرتا ہے
وہ شخص جس کے مقدر میں خود کشی بھی نہیں

Ahmed-Faraz
 

خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر
وہ تو پتھر ہو گیا ، دو چار ہنس بول کر

Ahmed-Faraz
 

ہر ایک گھر پہ مسلط ہے دل کی ویرانی
تما م شہر پہ سایہ میرے مکان کا ہے

Ahmed-Faraz
 

دلِ تباہ تیرے غم کو ٹالنے کے لئے
سُنا رہا ہے فسانے اِدھر اُدھر کے

Ahmed-Faraz
 

میں چپ رہوں کبھی بے وجہ ہنس پڑوں محسن
اسے گنوا کے عجب حوصلے تلاش کرتا ہوں

Ahmed-Faraz
 

پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
😂

Ahmed-Faraz
 

اے گرمیوں جلدی آؤ 😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌😆

Ahmed-Faraz
 

تم ایک ایڈمن کی محبت ہو جاناں
زندہ رہو گی ہمیشہ میری پوسٹ میں
😂